@borak.and.uske.ta: عثمان غازی کی غمگین اور خوبصورت شاعری 💞😊 میں خود ہی اپنی تلاش میں ہوں میرا کوئی رہنما نہیں اور کیا دکھائیں گے راہ مجھ کو او کیا دکھائیں گے راہ مجھ کو جنہیں خود اپنا پتہ نہیں اگر شاعری پسند ائے ہو تو ویڈیو کو ضرور لائک کر دینا شکریہ