@sharywrite0: میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گا۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم آؤ گی۔ مجھے تھکن نہیں ہوتی، مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں فراموش کر دیے جانے کے خیال سے۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے۔#deeplines#urdupoetry#unfreezemyaccount#500k 29.7M posts 21.2M posts # poetrylover

shari write
shari write
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 25 July 2026 05:53:27 GMT
7025
300
3
160

Music

Download

Comments

aprnawakhrastyle
lipsing queen 👑👑💖💖 :
😳😳😳
2026-07-25 06:52:09
1
muhammadnawab177
Maher Nawab :
🥰🥰🥰
2026-07-25 06:17:22
1
pagallarka1302
꧁❤️ درویش خاناں❤️꧂ :
❤️❤️❤️
2026-07-25 15:18:01
1
To see more videos from user @sharywrite0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About