اب کوئی خواہش باقی نہیں رہی، نہ کسی چیز کو پانے کی ضد ہے، نہ کسی سے کچھ مانگنے کی امید۔ بس دل چاہتا ہے کہ زندگی کے چند لمحے خاموشی اور سکون سے گزر جائیں۔ اب ڈر لگتا ہے اُن خوابوں سے، جو کبھی بہت قریب لگتے تھے، اور اُن امیدوں سے، جو ہر بار دل توڑ دیتی ہیں۔ اب کسی انسان کے سہارے کی طلب نہیں رہی، کیونکہ جن سے سب سے زیادہ امیدیں ہوتی ہیں، اکثر وہی سب سے گہرا درد دے جاتے ہیں۔ اب بس اللہ کا سہارا کافی ہے، کیونکہ انسان ساتھ چھوڑ سکتا ہے، مگر اللہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ باقی زندگی اب شکایتوں میں نہیں، بس خاموشی سے گزارنی ہے
2026-07-25 22:13:06
0
Aarif Arain🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 16:21:41
1
🫶🫶🌹💝Kashif💝💯💕🥀🥀🌹🌹 :
♥️♥️♥️
2026-07-25 17:01:00
1
⚔️عشق فقطM⚔️ :
❤️❤️❤️
2026-07-25 06:03:52
1
Prince Masood :
👍👍👍
2026-07-25 06:04:48
1
rana noman sargodha :
♥️♥️♥️
2026-07-25 14:00:40
1
Laiba Faham :
😁😁😁
2026-07-25 21:25:56
0
Khalil Khuhro :
🥰🥰🥰
2026-07-25 14:21:35
1
༺ 𒆜𝕬𝖇𝖚𝖇𝖆𝖐𝖊𝖗𒆜 ༻ :
🥰🥰🥰
2026-07-25 20:08:30
1
Ghulam Nabi Khushk99 :
❤️❤️❤️
2026-07-25 21:05:42
0
HANAF :
🥰🥰🥰
2026-07-25 19:16:31
1
malikzakeia49 :
❤️❤️❤️
2026-07-26 01:49:58
0
Waleed Bajwa :
❣️❣️❣️
2026-07-26 05:17:06
0
To see more videos from user @maheeawan123, please go to the Tikwm
homepage.