@amanparast774: ایسے لوگ پھر آسانی سے نہیں ٹوٹتے- وہ مسکرانا بھی جانتے ہیں اور خاموش رہ کر درد چھپانا بھی- کیونکہ زندگی نے انہیں یہ سبق بہت پہلے سکھا دیا ہوتا ہے کہ اصل طاقت کسی کے ساتھ ہونے میں نہیں، بلکہ تنہائی میں خود کو سنبھال لینے میں ہوتی ہے- ✨❤️🥀 #CapCut #fy #viral #foryou #tiktok