@sarahswardrobe_xo: Halara tie waist linen look trousers #tiktokshopmademebuyit #over30sfashion #halaratrousers #trousers

SarahJane
SarahJane
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 27 July 2026 10:31:00 GMT
230
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sarahswardrobe_xo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

باجوڑ کے شہداء... آخر کب تک؟ کیا باجوڑ کے شہداء کے خون کا حساب ہم سب سے نہیں لیا جائے گا؟ آخر کب تک ہمارے گھروں سے جنازے اٹھتے رہیں گے؟ کب تک مائیں اپنے بیٹوں، بچے اپنے باپ اور بہنیں اپنے بھائیوں کو یوں کھوتی رہیں گی؟ ریاست کی اولین ذمہ داری اپنے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہے۔ اگر بار بار ایسے سانحات پیش آ رہے ہیں تو عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ پوچھیں آخر ان واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیوں نہیں ہو رہے؟ ذمہ داروں کا تعین کب ہوگا؟ اور بے گناہ شہری کب تک عدم تحفظ کا شکار رہیں گے؟ باجوڑ کے عوام امن چاہتے ہیں، خوف نہیں۔ ہم لاشیں نہیں، محفوظ مستقبل چاہتے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ امن کے لیے سنجیدہ، مؤثر اور مستقل اقدامات کیے جائیں تاکہ مزید کوئی گھر اجڑنے سے بچ سکے۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل دے، اور ہمارے ملک خصوصاً باجوڑ میں پائیدار امن قائم فرمائے۔ #Bajaur #PrayForBajaur #امن_چاہیے #شہداء_باجوڑ #JusticeForBajaur @النورشینواری تکہ ریسٹورنٹ @Naseebullah✍️📜🧾 @🌸🌺M Bilal Farooqi🍀🌷 @Irshad Safi 🥀

About