@malikshehzaibzaibi: عقلمند کہتے ہیں کہ کیچڑ میں پتھر نا مارو ورنا آپنا دامن داغدار ہوگا میری نظر میں احتیاط کا اگلا درجہ یہ ہے کیچڑ سے جتنا ہوسکے اتنا دور بھاگو ورنا کسی کا مارا ہوا پتھر بھی تمھارا دامن داغدار کرے گا🔥💯🙏🏻 #Foryou #Foryoupage #Fyp #Viral #👑zaibiwahcanttwala👑