Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@mimintap2: เสื้อเชิ้ตแขนยาวลายทาง #เผื่อใครถามว่าซื้ิอไหน #เสื้อเชิ้ต #OOTD #ไอเดียแต่งตัว
Mimintap🧿
Open In TikTok:
Region: TH
Sunday 26 July 2026 11:55:00 GMT
181
16
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
3.69MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
3.69MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mimintap2, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#fyp #relatablequotes #blowthisup #life #xyzbca
Chẳng nói thành lời…🖤#xuhuong #CapCut #tiktok
✨✨✨
تم سے محبت کرنا میرے بس میں نہیں تھا ... یہ کوئی فیصلہ نہیں تھا، یہ تو دل کی ضد تھی، جو بار بار مجھے تمہاری طرف کھینچتی رہی۔ میں چاہ کر بھی رک نہ سکا چاہ کر بھی خود کو بچا نہ سکا۔ شاید اسی کو محبت کہتے ہیں، جو انسان کے اختیار سے نکل جاتی ہے۔ میں نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ یہ فاصلہ بہتر ہے، یہ بھول جانا آسان ہے، مگر دل نے کبھی میری نہ سنی دل ضدی بچہ ہے نا جو ایک ہی چیز پر اڑ جاتا ہے، اور میرا دل صرف تمہارے لیے اڑا رہا۔ کاش محبت ایک انتخاب ہوتی تو شاید میں یہ راستہ کبھی نہ چنتا - کاش یہ میرے ہاتھ میں ہوتا، تو میں اپنی جان کو اتنے درد سے نہ گزارتا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ محبت انسان کے ہاتھ میں نہیں، یہ تو بس ایک کھیل ہے جو تقدیر اپنے اصولوں سے کھیلتی ہے۔ میں نے چاہا کہ پیچھے ہٹ جاؤں پر قدم یادوں میں جکڑے رہے۔ میں نے چاہا کہ خوابوں سے نکل جاؤں، مگر ہر خواب تمہارے چہرے سے روشن ہو جاتا۔ میں نے چاہا کہ لفظ بدل دوں پر ہر لفظ تمہاری کہانی سنانے لگتا۔ یہ محبت ایک کمزوری تھی یا تقدیر کا فیصلہ ؟ میں نہیں جانتا۔ مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ اس محبت نے مجھے وہ درد دیا ہے جس نے مجھے اندر سے بدل ڈالا۔ اب ہنسنے کے لمحے بھی ادھورے لگتے ہیں خوشی کی محفلیں بھی سنسان لگتی ہیں۔ ہر خوشی کے پیچھے ایک سایہ ساہے، .... تمہاری یاد کا سایہ شاید یہی سچ ہے محبت وه قرض ہے جو دل ادا تو کرتا ہے، مگر اس کے بدلے سکون ہمیشہ کھو دیتا ہے۔ اور میں بھی وہی قرضدار ہوں، جو ہار کے بھی تم سے جیت گیا.... اور جیت کے بھی سب کچھ ہار گیا۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy