@saharktk01: ہر شخص میری خاموشی کو کمزوری سمجھ بیٹھا، کسی نے یہ جاننے کی کوشش نہ کی کہ میں کس جنگ سے گزر رہا ہوں۔ کچھ فاصلے انسان خود نہیں بناتا، وقت اور حالات بنا دیتے ہیں۔ اب نہ شکایت ہے، نہ گلہ، بس دل نے لوگوں سے توقع رکھنا چھوڑ دیا ہے۔
ہر شخص میری خاموشی کو کمزوری سمجھ بیٹھا، کسی نے یہ جاننے کی کوشش نہ کی کہ میں کس جنگ سے گزر رہا ہوں۔ کچھ فاصلے انسان خود نہیں بناتا، وقت اور حالات بنا دیتے ہیں۔ اب نہ شکایت ہے، نہ گلہ، بس دل نے لوگوں سے توقع رکھنا چھوڑ دیا ہے 🌸🦋
سخت الفاظ زبان سے چند لمحوں میں نکل جاتے ہیں،، مگر کسی کے دل میں عمر بھر گونجتے رہتے ہیں۔ غرور اور جوانی کے نشے میں انسان بھول جاتا ہے۔کہ سامنے والا اس سے سچی محبت کرتا ہے۔ اور گولی کا زخم وقت کے ساتھ تو بھر جاتا ہے، مگر لفظوں کا زخم روح پر ہمیشہ تازہ رہتا ہے۔۔ کچھ جملے انسان کی مسکراہٹ، خوشی سکون اور جینے کی خواہش تک چھین لیتے ہیں۔ جو دل محبت میں ٹوٹتا ہے، وہ ہر سخت لفظ کو قیامت تک اپنے اندر دفن رکھتا ہے۔ اس لیے بولنے سے پہلے سوچ لیا کرو، کیونکہ بعض الفاظ کبھی نہیں مرتے، صرف انسان اندر سے مر جاتا ہے
2026-07-26 05:41:32
7
𝐀𝐌𝐒𝐇𝐄𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍🦋🖤 :
ہر شخص میری خاموشی کو کمزوری سمجھ بیٹھا، کسی نے یہ جاننے کی کوشش نہ کی کہ میں کس جنگ سے گزر رہا ہوں۔ کچھ فاصلے انسان خود نہیں بناتا، وقت اور حالات بنا دیتے ہیں۔ اب نہ شکایت ہے، نہ گلہ، بس دل نے لوگوں سے توقع رکھنا چھوڑ دیا ہے 🌸🦋
2026-07-25 12:28:38
48
گــل صـــالح شــــاہ خـان🕊️🚩 :
"خُدا نے انسانوں کو زندگی کی سختیوں کا توازن قائم رکھنے کے لیے تین نعمتیں دی ہیں امید، نیند، اور ہنسی۔" 🤍
2026-07-25 19:45:12
9
😍PESHO😍 :
😏😳
2026-07-26 05:09:04
6
🦅🐺مصؔور اورکزئ🍁 :
🪶🫀زندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی!ہر انسان جس سے آپ ملتے ہیں :وہ یا تو آپکی آزمائش ہوتا ہے ؟یا سزا یا کوئی سبق _یا پھر خدا کی طرف سے تحفہ/❤️
2026-07-27 05:41:05
6
. :
Had🥹❤️🩹
2026-07-27 06:58:42
6
User16203550705180 :
سپوٹ می پلیز
2026-07-26 19:59:22
7
💠شوکت علی💠 :
🥂:تکلیف کی آخری حد آنسوں نہیں، خاموشی ہوتی ہے کیونکہ آنسوں تو درد کا اظہار ہوتے ہیں، مگر خاموشی اس وقت جنم لیتی ہے جب انسان درد بیان کرنے کی طاقت بھی کی طاقت بھی کھو بیٹھے
Everyone saw my silence as weakness, no one tried to know what war I was going through. Some distances are not created by man himself, time and circumstances create. Now there is no complaint, no sheep, only the heart has ceased to expect from people😔
2026-07-25 17:13:32
5
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف پسند نہیں ہوتے، وہ ہماری دعا، ہماری عادت، ہماری کمزوری اور ہماری دنیا بن جاتے ہیں۔ پھر جب وہ بدل جاتے ہیں، دور ہو جاتے ہیں یا ہمیں نظر انداز کر دیتے ہیں تو صرف ایک رشتہ نہیں ٹوٹتا، بلکہ انسان اندر سے بکھر جاتا ہے۔
حقیقت یہی ہے کہ پسند جتنی گہری ہوتی ہے، تکلیف بھی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ کیونکہ دل وہاں ہی سب سے زیادہ زخمی ہوتا ہے جہاں اس نے سب سے زیادہ محبت، اعتماد اور امید رکھی ہو۔
کاش ہر وہ شخص سمجھ پاتا کہ کسی کے دل میں جگہ بنانا آسان ہے، مگر اس دل کو ٹوٹنے سے بچانا بہت مشکل۔
2026-07-25 09:40:00
8
معراج خان :
.کہ دی نیت وی دہ کعبے دہ جوڑولو🥀🥺
دہ بےوسہ انسان زڑہ جوڑ کہ کعبہ دہ🥀💝
2026-07-31 08:48:03
2
Salma Khan06 :
Hy somra arzan de rana ghware a nadan zargeya 🥺
2026-09-13 07:26:28
2
To see more videos from user @saharktk01, please go to the Tikwm
homepage.