BHII IS VIDEO PR BACKGROUND SOUL LGI HA USKA NAME BTTA DEII ?
2026-07-25 18:56:49
1
✨⚜️Zawar Malik Aqeel Abbas :
beshak
2026-07-25 17:53:44
1
Fars Mehdi🍁 :
beshak ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-07-26 02:19:48
1
user99614323148470 Anaya but :
very nice 👌 12 14 5🚩🚩🚩🚩🚩
2026-07-25 19:13:29
0
خوشاب آلا :
میں اسی مجلس میں موجود تھا آج سید نے یہ مجلس دئیوال خوشاب میں پڑھی 😭
2026-07-25 17:00:37
16
Amir Mukhtar :
bhai kon sochta ho bhai boht dhuka hota hi
salute to azadar I mola Hussain as
I love to azadar
2026-07-25 13:38:50
1
♡ҏ𝕒ก𝕒ժ٥𝔩᠂Extra 𓏲࣪☕ :
qibla sahb ne khud ashra k liye 15 lakh manga ha
2026-07-25 16:11:16
6
🥰Mr.Muqadam🥰 :
ap nhin lety paise
2026-07-25 12:39:22
3
A D BHATTI :
wasem Baloch ho ga
2026-07-25 14:54:08
3
itx elish7💫 :
paisy na liay kry Mola ajar dy ga bht
2026-07-25 13:12:46
6
Wafa Abbas Sargani Baloch :
Qibla ka name kiya hai
2026-07-25 10:53:21
5
𝒮𝒽𝒶𝒽𝒷𝒶𝓏 𝐻𝓊𝓈𝓈𝒶𝒾𝓃 :
السلام علیکم یا ابا عبداللہ الحسین😭😭😭😭😭
2026-07-25 16:09:51
5
Momin Malik :
محترم علامہ صاحب! ایک گزارش ہے کہ اگر کوئی ذاکر اپنی مجلس یا ذکر کے لیے پہلے سے اپنی اجرت طے کرتا ہے، مثلاً کہتا ہے کہ میری اجرت اتنی ہے، اور مومنین بھی اپنی خوشی اور رضامندی سے وہ رقم دینے پر آمادہ ہیں، تو براہِ کرم اسے گناہ قرار دینے کے لیے قرآن، رسولِ اکرم ﷺ یا ائمۂ معصومینؑ کا کوئی واضح اور معتبر فرمان پیش فرمائیں۔
ذاکر بھی اپنا وقت، سفر اور دیگر اخراجات صرف کرتا ہے، اور مومن اپنی خوشی سے اس کی محنت کا معاوضہ دیتا ہے۔ اگر آپ کے نزدیک اجرت طے کرنا یا لینا شرعاً گناہ ہے تو براہِ کرم اس کی واضح دلیل بیان فرمائیں، تاکہ مومنین بھی سمجھ سکیں کہ حکم کی بنیاد کیا ہے۔
اور آپ 9 یا 10 محرم کے لین دین کو بھی گناہ قرار دیتے ہیں تو اس بارے میں بھی واضح دلیل پیش فرمائیں۔ کیونکہ اسی دن مومنین نیاز کے لیے گوشت، چاول، سبزی، دودھ، مصالحہ اور دوسری ضروری اشیاء خریدتے ہیں۔ کیا ان کا یہ لین دین بھی گناہ شمار ہوگا؟ اگر نہیں، تو پھر ذاکر کی اجرت طے کرنے اور عام خرید و فروخت کے درمیان شرعی فرق کیا ہے؟
اور اگر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ 10 محرم کو دکان کھولنے یا خرید و فروخت کرنے والا یزیدی لشکر میں شامل ہے، تو براہِ کرم معصومینؑ سے اس بات کی معتبر روایت بھی پیش کی جائے۔ محض کسی بات کو گناہ یا یزیدی عمل قرار دینا کافی نہیں؛ ایسی نسبت کے لیے واضح اور معتبر دلیل ضروری ہے۔
ہم کسی کی توہین یا مخالفت برائے مخالفت نہیں چاہتے۔ صرف اتنا عرض ہے کہ اگر کوئی عمل واقعی حرام یا گناہ ہے تو قرآن و معصومینؑ کی معتبر دلیل کے ساتھ سمجھا دیں۔ دلیل ہوگی تو ہم بھی سنیں گے، سمجھیں گے اور قبول کرنے کی کوشش کریں گے۔
ایک گزارش: ذاکروں سے ذاتی نفرت یا اختلاف کی وجہ سے ذکر و مجالس کی مخالفت نہ کریں۔ ذاکر سے اختلاف اپنی جگہ، لیکن ذکرِ اہلِ بیتؑ اور مجالسِ امام حسینؑ کو نشانہ بنانا الگ بات ہے۔ ذرا غور کریں کہ کہیں کسی فرد سے اختلاف کرتے کرتے ہم خود ذکرِ حسینؑ کی مخالفت تو نہیں کر رہے۔
اور آخر میں ایک سیدھا سا سوال: آپ ویڈیو میں فرما رہے ہیں کہ آپ نے یہ بات خود کتاب میں پڑھی ہے کہ 10 محرم کو کاروبار یا لین دین کرنے والا یزیدی لشکر کے ساتھ ہوگا۔ براہِ کرم وہ کتاب کا نام، جلد، صفحہ اور روایت کا حوالہ بھی بتا دیں، تاکہ ہم بھی اصل عبارت دیکھ سکیں۔ اگر یہ واقعی فرمانِ معصومؑ ہے تو ہمیں دلیل کے ساتھ قبول کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں؛ لیکن ایسی سخت نسبت بغیر اصل حوالہ کے کرنا مناسب نہیں۔
2026-07-25 12:42:10
3
🚩Voice of Bukhari 🚩 :
السلام علیکم یا ابا عبداللہ الحسین😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-25 07:48:36
5
Fitratabbas512 :
Qibla dua Farmaye Mola a.s in Zalmoo sy hamari Jan churyyy 😭😭😭
2026-07-25 18:08:21
1
Fazal Malik :
ماشاءاللہ
2026-07-25 16:30:07
3
🚩 عزاداری مقصد حیات 🚩 :
afsos huwa 😭😭😭😭😭😭
2026-07-25 07:59:28
2
Ahmad :
biilkul
2026-07-25 13:33:25
1
Abbass :
😭🙏🙏اللہ اکبر
2026-07-25 08:59:44
2
Athar Raza :
right allah ap ko jaza e Khair da👍
2026-07-25 15:24:00
1
زوار مسلم رضا لنگاہ 635✍️🚭✌ :
Salamt rho janab💔🫀
2026-07-25 12:13:02
1
Aqeel.edits :
ہائے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-26 02:45:05
0
Hassan Shah ( سرکار سلطنت ) :
وسیم بلوچ تھا
2026-07-26 02:58:38
0
To see more videos from user @jaffri404, please go to the Tikwm
homepage.