یہ پیار نہیں محبت ہے
پیار والے راستوں میں بھٹک جاتے
اس پیار کا قبلہ تو ہوتا نہیں
حقیقت آشنائی تک کوئی رسائی نہیں حوس وحدت کی بس اک پیاس ہے
جسم و روح کوئی رسائی نہیں
اس لیے تو بھٹکتی تا عمر یہ
محبت ہی عبادت ہے محبت آشنائی ہے
محبت جاودانی ہے
جسم سے روح تک روانی ہے
محبت کی حوس کیا کہنے
ایک وجود پوری کائنات ہے اسکی
کوئی بندش نہ پردہ ہے
ایک ہی تو سجدہ ہے
باقی پھر کبھی میرے دوست 🤗
آوارہ رائٹس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔continued
2026-07-25 15:49:58
0
To see more videos from user @khamoshmuhabbat000, please go to the Tikwm
homepage.