**پیغام:**
اللہ تعالیٰ کشمیر کے عوام کی حفاظت کرے، اللّٰهم انصر کشمیر! 🤲🏻
یہ جنگ صرف میری یا آپ کی نہیں، یہ ہمارے بچوں اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے۔ آج اگر ہم جھک گئے تو کبھی اٹھ نہیں پائیں گے۔ اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوں!
📅 **تاریخ کا اعلان:**
* **26 جولائی** کو میرپور ڈویژن سے لانگ مارچ کا آغاز ہوگا۔
* قافلے راولاકોટ دھرنے میں پہنچیں گے۔
* **27 جولائی** کو بعد از نمازِ ظہر مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔
چلو چلو، مظفرآباد چلو! اپنا حق لینے کے لیے باہر نيكلو بسم الله توكلت على الله ولا حول ولا قوه الا بالله حسبنا الله ونعم الوكيل ونعم المولى امين يا رب العالمين
عبد الخالق ترك مظفراباد ازاد کشمیر ایکشن عوامی کمیٹی زندہ باد
2026-07-26 02:41:07
1
To see more videos from user @moonblue08, please go to the Tikwm
homepage.