@hadier519: فاصلے صرف جسموں کے ہوتے ہیں، محبت کے نہیں۔ تم میری دعاؤں میں ہو، میری ہر دھڑکن میں ہو، میرے ہر سکون کی وجہ بھی تم ہو، اور ہر بےچینی کا علاج بھی تم۔ دن چاہے کتنے ہی مصروف گزر جائیں، رات کی خاموشی میں خیال صرف تمہارا آتا ہے۔ اگر محبت کا کوئی دوسرا نام ہوتا، تو میں بے جھجک تمہارا نام لکھ دیتا۔ بس ایک خواہش ہے کہ ایک دن یہ فاصلے ختم ہو جائیں، اور میں تمہیں اتنا قریب محسوس کروں کہ پھر کبھی دنیا کی کوئی طاقت ہمیں جدا نہ کر سکے۔ کیونکہ میری محبت کی سب سے خوبصورت حقیقت… تم ہو۔ روحِ من 🥀❤️🩹 #foryoupage #creatorsearchinsights #جان
💚:🥺🍂💔:*وہ جو دل کے قریب تھا ❤️🩹🥺*
*نا جانے کس کا نصیب تھا 💔🥲*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢
2026-08-23 06:08:44
4
Malik Furqan :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-24 10:04:50
1
03241495657💘 کنزا کنزہ :
good 👍
2026-08-24 19:22:35
2
aehde wafa :
haiiiii🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-23 03:23:57
5
میاں رضوان یوسف 143 گروپ :
good song
2026-08-23 20:16:07
1
Unforgotten :
inshallah Tallah
2026-08-23 09:26:03
1
imran Basheer 758 :
🫵:صبر کی عادت لگ جائے تو جان سے🦋
پیاری چیز بھی دل سے اُتر جاتی ہے🖤پ
2026-08-23 08:08:12
2
کوھی،کسی،کا،نہیں، :
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
2026-08-24 09:39:04
1
🇦🇪✌️143 اُسامہ✌️ارائیں✌️🇵🇰 :
ya sab haqeeqat h ham is time isi situation mn h 😭😭😭
2026-08-23 20:32:19
2
🖤⃝:.Jameel Haider Shah𝄟✮͢🦋⃟ :
hyeeeee 🥹💔
2026-08-24 04:00:13
1
AnsaR :
آ پھر سے رو برو کہ آئے مجھے قرار
اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے 😔
2026-08-24 13:21:43
1
Asif butti :
o Jan g 🏃🏻♂️🚶🏻♂️👨🏻🦯
2026-08-23 12:16:56
2
𝑅𝑎𝑗𝑎𝑄𝑎𝑖𝑠𝑒𝑟381🇦🇪 :
@𝑅𝑎𝑗𝑎𝑄𝑎𝑖𝑠𝑒𝑟381🇦🇪:بیشک یہ تو کوئی ہم پردیسوں سے پوچھے کیسے مجبوریوں کے احساس سے پردیس میں زندگی کے دن گزار رہے ہیں😭نہ خوشیوں میں شامل ہو سکتے ہیں اور نہ کسی غم میں😭
2026-08-26 17:09:06
1
Syed zakareia :
*تم مجھ سےدورضرور ہوں
لیکن تم سے زیادہ قریب میرے کوئی نہیں💔💔
2026-08-23 14:31:05
2
Mrs ❣️usama❣️ :
hona b nai Chaiye
2026-08-23 04:39:40
2
Mehran Mahmood :
Life line N 🥰
2026-08-22 22:03:10
2
To see more videos from user @hadier519, please go to the Tikwm
homepage.