@pakilinksnewss: پاکستان نے یمن سے متعلق کارروائیوں میں جے-10 سی کیوں استعمال نہیں کیا؟ 🚨 کچھ رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شاید چین نے بھی جے-10 سی کے استعمال پر ایسی شرائط عائد کر رکھی ہیں جیسی امریکی ایف-16 طیاروں پر سمجھی جاتی ہیں۔ مگر اصل حقیقت کیا ہے، اور پاکستان اپنے جدید ترین لڑاکا طیارے کہاں استعمال کر سکتا ہے؟ کیا جے-10 سی پر واقعی کوئی خفیہ پابندیاں موجود ہیں؟ مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔ #PakistanAirForce #J10C #YemenConflict #F16Restrictions #ChinaPakistanDefense#PakistanPolitics #RegionalSecurity #ConstitutionalCrisis #PoliticalUpdates
چین کی طرف سے ایسا کوئی سرکاری بیان جاری نہیں ہوا ہے۔ چین نے پاکستان پر J-10C طیاروں کو یمن یا کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے کوئی حکم یا بیان جاری نہیں کیا ہے
2026-07-25 11:23:25
14
Muhammad mossa :
2026-07-25 17:12:27
7
jFiyXz :
we standing with saidu arabia
2026-07-25 16:12:17
5
لاڈلہ آرائیں 💪💪 :
اس بات کا چین کو پتہ ہے 😁
2026-07-25 15:48:46
6
Amer :
رات کو خواب آتی ہے، اسے خبر بنا کر لگا دیتے ہیں۔
2026-07-25 18:42:43
2
S.A Khan :
Pakistan kabhi kisi doosri country ki Jang me nahi kooday ga..
2026-07-25 17:19:26
0
AMIRVIRA82 :
gulm han hum Sir
2026-07-28 20:12:55
0
Zahoor Khan :
2026-07-25 14:07:08
1
Shar Muhhamad :
🙏🙏🙏🙏🙏
2026-07-25 14:27:28
1
Sanam Nadeem Butt :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 اس بات کا چین کو پتہ ہے 😁
2026-07-25 20:12:21
1
Khan :
Pakistan Zindabad
2026-07-25 10:14:57
1
Haji Rafeeq 512 :
سعودی عرب نے بہت غلط قدم اٹھایا ہے انشاءاللہ اس کا بھگتنا پڑے گا اس کو اللہ تعالی ایران کا ساتھ دے گا
2026-07-30 15:30:07
0
ChaudaryTehseenGujjar :
f16 falcon tu. kr Sakthy hain mirage bhi
2026-07-29 20:48:07
0
Muhammad Usman :
ہماری افغانستان سے جنگ لگی ہوئی تھی اور کیا سعودی عرب نے اگ کے جہازوں نے بمباری کی افغانستان پر نہیں کی اس لیے پاکستان بھی یہ غلطی کبھی نہیں کرے گا 💯💯
2026-07-25 13:23:33
7
Aqeel Ahmad :
bahi sb phair pakistan na yah dakhn k liya hain
2026-07-28 04:17:55
0
AMIRVIRA82 :
Waja
2026-07-28 20:12:33
0
Akhtiar milano :
ye fuzol post ha jo chez purchase ki ha uspe seller ki koi rukawat nahe hiti bhai jani
2026-07-28 19:07:51
0
To see more videos from user @pakilinksnewss, please go to the Tikwm
homepage.