@m.hanif796: مولانا فضل الرحمان صاحب کے خلاف میدان میں آنے والوں کی ریاستی ورکشاپس میں موجودگی اس بات کی ثبوت ہے کہ انکو آرڈر وہی سے ملے اور ریاست کا پیسہ انہی لوگوں ہے خرچ کیا جارہا ہے یہ ریاست کی خدمت نہیں اسٹیبلشمنٹ کی خدمت ہے اسی طرح ریاست کو بدنام کرنے کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں ہم سب پاکستانی ہیں اور پاکستان سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے لیکن اسکی آڑ میں جو لوگ آرہے ہیں ہم ایسے لوگوں کے غلط بیانیہ کامقابلہ کرتے رہینگے انشاءاللہ سلام امام انقلاب مولانا فضل الرحمان صاح #مولاناچھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو