@bashart.chaudhry137: سمندر کا بانی اگر میٹھا ہوتا، تو لوگ یا حکومتیں اُسے بھی بوتلوں میں بند کر کے بیچ دیتیں اُس کا کھارا پن ہی اُس کی آزادی ضمانت ہے۔
Bhai olad ka bary ma kuxh khay ma newly mom hon bacho pa gussa ata ha dantati b hn or Marti b hn 3 bachy han 4 Saal Shadie ko ho gy hn beta 3 Saal k ha Marti hn to mje bht dukh hot ha koi axi si video banai inspiration ka Lia pkxxxxxxxx
2026-07-25 15:54:54
1
sohail ahmed :
Bhai AP ko haqoomat daini chahiye Pakistan ki
2026-07-25 09:53:19
53
😎مستری کیندی آ دنیا😎 :
بھائی اپ باہر کے ملک بیٹھے ہو اس لیے اپ ایسی باتیں کرتے ہو یہاں تو کوئی چھوٹی سی اپنے حق کے لیے بات کی جائے تو فورا ہی پولیس اٹھانے ا جاتی ہے اور پتہ یہ بھی نہیں ہوتا ہمارے اوپر مقدمہ کیا ہے اپ وہاں بیٹھ کے بہت اچھی باتیں کرتے ہیں لیکن عمل کے لیے یا کوئی بھی نہیں قدم اٹھاتا یہاں ایک ٹائم کا کھانا نہیں پورا ہوتا تھانے کے چکر کون لگائے گا 🙏🙏
2026-07-25 09:44:05
46
Aim High :
اتنی حق سچ بات پر آپ کو دل 💓 سے سلام لیکن زرا احتیاط سے ۔۔۔ ایک دن لوٹو گے نا واپس 🙏
2026-07-25 16:33:07
49
toheed Hassan :
bhi. love you 😘
2026-07-25 15:04:16
2
Awan@ zada :
wel done bro
2026-07-26 10:38:49
0
.UMAR. :
بلکل
2026-07-26 02:52:10
0
najamkhan :
ap good man ho
2026-07-26 03:45:46
1
Ali Akbar Khoso :
بھائی اپ کس کنٹری میں رہتا ہے یہ ذرا بتائیے
2026-07-25 10:14:39
18
Ayan Malik :
golden word 🔥
2026-07-25 09:23:38
8
ahmed :
لاجواب بات کی ھے اللہ تعالیٰ ھمیں عقل سلیم
عطا فرمائے ۔امین
2026-07-25 17:25:02
13
Sohail Butt :
کمال کا بندہ ھے ماشاءاللہ بہت خوب عبور ھے گفتگو پر ھر لفظ سچائی پر مبنیھے
2026-07-25 17:13:41
15
Syed Abdul Rahman Bukhari :
اتنا علم کہا سے حاصل کیا اتنی اچھی تقریر
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے ماں باپ کو سیلوٹ جس نے آپ کی اتنی اچھی تربیت کی شیر کا بچہ 🌹🌹🌹
2026-07-26 05:12:58
4
Shaheen :
jeoo ma diya putra🥰
2026-07-25 15:38:46
9
Bawa g :
جیو ھزاروں سال اللّٰہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد وزیراعظم پاکستان عمران خان زندہ باد
2026-07-25 10:31:08
14
SAM :
اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی دے۔اپ اسی طرح حق سچ بولتے رہیں اس میں کوئی دو رائے نہیں ہم نے ہیرو بدل لیے مذہب کارڈ کھیلنا شروع کر دیا انصاف کا قتل ہو گیا بالکل ٹھیک ہے اور جو لوگ ابھی بھی اس بات سے متفق نہیں ان کا اللہ ہی حافظ ہے
2026-07-25 10:25:16
6
M Yousif :
2026-07-25 09:08:31
8
🫀سعید استاد🥀 :
❤️❤️❤️❤️❤️goood
2026-07-25 15:05:15
2
Mian Sahib :
👍👍👍
2026-07-25 14:40:34
2
rubinayasmin299 :
Allah ap ko apni hifazat main rakhey amin
2026-07-25 18:34:44
2
Abid Ali :
ماشاءاللہ
2026-07-25 09:46:38
3
Aziz Ullah :
تیری عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
2026-07-25 17:15:32
3
M Yousif :
2026-07-25 09:08:41
5
Sam Pk :
@Sam Pk:آپ کی باتیں سونے کے پانی کے ساتھ لکھنے کے قابل ہیں
2026-07-25 20:10:09
1
To see more videos from user @bashart.chaudhry137, please go to the Tikwm
homepage.