@malik_saad512: پاکستان آرمی کے نائیک ملک محمد وسیم ولد ملک اکبر خان، ساکن پدھراڑ، ضلع خوشاب، ٹانک میں دورانِ ڈیوٹی جامِ شہادت نوش کر گئے۔ شہید نائیک ملک محمد وسیم کی شہادت پر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور علاقے میں غم کی فضا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ #shaheed #pakarmy #padhrar