@KHAN G:تلاش و تخیل میں بیت گئی ساری زندگی
خود سے ہی الجھ کر کاٹ دی ساری زندگی
سمجھتے رہے جنہیں ہم اپنی منزل کا خواب
دھند کے سوا کچھ نہ تھا، جو تھی ساری زندگی
سکونِ قلب کو ڈھونڈا کہاں کہاں ہم نے
بہک کر گزارتا رہا جو تھی ساری زندگی
اب جا کے یہ سچائی دل کو سمجھ میں آئی ہے
خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں ہے ساری زندگی
2026-07-25 11:48:02
1
𝐌𝐔𝐒𝐀_♛🕊️ :
Hy 50K Like dream dream he rah gaya 😢😣
2026-07-28 10:38:38
0
To see more videos from user @thehaiderwrites0, please go to the Tikwm
homepage.