@dw_urdu: جنگلاتی آگ سے تباہی، فرانس اور اسپین میں دو لاکھ سے زائد افراد کا انخلا فرانس اور اسپین میں جنگلاتی آگ کا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے۔ متاثرہ علاقوں سے 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کا انخلا ہو چکا ہے جبکہ حکام خبردار کر رہے ہیں کہ بعض علاقوں میں آگ پر قابو پانا مسلسل مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ The wildfire crisis in France and Spain has become increasingly severe. More than 220,000 people have been evacuated from the affected areas, while authorities are warning that bringing the fires under control is becoming progressively more difficult in some regions. #dwurdu #fyp #Climatechange #wildfire #Europe

DW Urdu
DW Urdu
Open In TikTok:
Region: DE
Saturday 25 July 2026 09:27:54 GMT
26216
829
3
133

Music

Download

Comments

dw_urdu
DW Urdu :
2026 میں اب تک یورپ میں جنگلاتی آگ سے گزشتہ دو دہائیوں کی سالانہ اوسط کے مقابلے میں زیادہ رقبہ جل چکا ہے۔ جنگلاتی آگ کی شدت اور پھیلاؤ معمول سے کہیں زیادہ ہے، جس کی ایک بڑی وجہ شدید گرمی کی لہریں اور موسمیاتی تبدیلی سمجھی جا رہی ہے۔
2026-07-25 09:58:29
0
maahi7019
✧ 𝓜𝓪𝓱𝓲 ✧ :
🚭
2026-07-25 14:28:32
0
To see more videos from user @dw_urdu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About