@fairydust3556: اتنی سی دنیا ہے نا رہے گی نا ہم رہیں گے اس دنیا میں کوئی بھی نہیں رہا آپ دیکھ لو کل ہمارے اپنے ہمارے ساتھ تھے آج بہت اپنے ہمارے ساتھ نہیں ہیں عزیزان محترم مختصر سی زندگی ہے اور دوبارا واپس نہیں ملے گی اس سے استفادہ اٹھائیں ایسا نا ہو کہ کل کہنا پڑے گے کاش ایک بار زندگی مل جائے خدا کی عبادت کریں عزیزان محترم وہ کہاوت تو سنی ہوگی کل کرو سو آج کرو آج کرو سے ابھی کہ ابھی کرو ابھی سے ہی خدا کی عبادت کریں دل سے عزیزان محترم گناہ کی لذت تھوڑی دیر کے لیے ہے اور اس کا بچھتاوا بہت ہے اور اگر انسان کے سامنے ایک چھوٹا بچا ہو تو اس کے سامنے گناہ نہیں کرتا حیا کرتا ہے اور خدا جو انسان کو ہر وقت دیکھ رہا ہے پھر بھی انسان گناہ کر رہا عزیزان محترم انسان اب خدا کو اس بچے کے برابر بھی نہیں سمجھ رہا اور تنہائی میں جہاں کوئی نہیں دیکھ رہا پر خدا دیکھ رہا وہاں گناہ کر رہا ہے عزیزان محترم آپ تو مجھ سے بہتر ہیں میں اپنی بات کر رہی ہوں اللَّهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الفَرَجَ، وَاجْعَلْنَا مِنْ أَنْصَارِهِ وَأَعْوَانِهِ وشِیْعَتِہٖ وَ مُحِبِّہ