سر یہ بات بالکل صحیح ہے کہ نماز نہ پڑھنے والا کافر ہی ہوتا ہے کیونکہ کافر اور مسلمان میں نماز پڑھنے کا ہی فرق ہے اب اپ نے پوچھا یہ باقی کام کرنے والا کافر کیوں نہیں ہوتا تو جناب ذخیرہ اندوزی کرنے والا چوری کرنے والا کرپشن کرنے والا رشوت دینے والا گنہگار ہوتا ہے یہ گناہ ہے اس کی الگ سزا ہے نماز ہر صورت میں فرض ہے جو مسلمان ہونے کی دلیل ہے شکریہ
2026-07-25 12:09:27
0
Faqeer Badshah :
sach
2026-07-25 10:18:46
1
Muhammad Siddique :
جب قاری صاحب علامہ صاحب مولانا صاحب دین کی بجائے فرقے پر کام کریں گے تو ایسے ہی ہوگا لوگوں کو دین نہیں سکھایا جاتا فرقے بازی سکھائی جاتی ہے
2026-07-25 16:20:57
0
To see more videos from user @babar751.babar751, please go to the Tikwm
homepage.