@datadarbar.77: 983واں سالانہ عرسِ مبارک حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ فیضانِ داتا، مرکزِ محبت و عرفان تشریف لائیں، دعاؤں اور برکتوں میں شریک ہوں۔ #حضرت_داتا_گنج_بخش #داتا_دربار #اولیاء_اللہ #سید_علی_ہجویری #جمعہ_مبارک