@aleezey_mughal73: ایک وہ لوگ جو دنیا سے ڈر کر ہار گئے اور ایک وہ لوگ جو دنیا سے لڑتے ہوئے ہار گئے کاش کہ ہم دونوں ان لوگوں میں سے ہوتے جو دنیا سے لڑتے ہوئے ہار تو گئے لیکن ہمیشہ ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے لیکن افسوس ہم دونوں نے ایک دوسرے کو دنیا کے ڈر سے ھار دیا کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے میرے ہاتھوں میں اگر چاند ستارے ہوتے ہم نے ایک دوجے کو خود ھار دیا دکھ ہے یہی کاش ہم دنیا سے لڑتے ہوئے ہارے ہوتے#foryou #fyp #fypシ゚viral🖤tiktok #fypシ゚viral #video