پتہ نہیں ان بچیوں کے نصیب کیسے ہوں گے خدا ہی بہتر جانتا ہے میری تو دعا ہے خدا ہر بیٹی بہن کا نصیب اچھا کرے
2026-07-26 04:26:23
88
Mr Oman :
very nice
2026-07-31 12:39:31
0
Tahir Je :
good reel
2026-07-30 18:59:09
0
سعدیہ 🌺 :
بارش میں بیٹھ کر انسان کو اکثر اپنی خاموشیاں سنائی دینے لگتی ہیں۔ ہر بوند جیسے کوئی پرانی یاد جگا دیتی ہے، کوئی ادھورا خواب، کوئی بچھڑا ہوا شخص، یا کوئی بھولی ہوئی دعا۔ تب احساس ہوتا ہے کہ زندگی کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا۔ جیسے بارش کے بعد آسمان صاف ہو جاتا ہے، ویسے ہی دل بھی ایک دن اپنے بوجھ سے آزاد ہو جاتا ہے۔ شاید خوش نصیبی یہی ہے کہ انسان ہر ٹوٹنے کے بعد بھی امید سے جڑا رہے، کیونکہ اللہ کی رحمت اکثر وہاں سے آتی ہے جہاں سے انسان نے توقع چھوڑ دی ہوتی ہے۔
2026-07-25 10:59:55
36
Rabia khan746892 :
mujhy dost chaye please
2026-07-25 16:55:53
17
happy 🇮🇹 :
Bht Acha kaam kr rhyye log . . . Pata nai kb ye log smjyn gey
2026-07-25 12:53:25
19
Sajjad bukhari :
پیسہ واقعی بہت ظالم چیز ھے اچھے بھلے بندے سے کیا کیا کرا دیتا ہے
جی ہاں یہ بچیاں اپنے باپ کے ساتھ خوشی کی زندگی گزار رہے ہیں ہر بیٹی اپنے باپ کے گھر میں تو خوش رہتی ہے لیکن ایک ایک ایسے بیٹیاں ہوتی ہیں جو اپنے سسرال جاتے ہیں ان کا جینا ہی محال اور جاتا ہے تو بات یہ ہے کہ یہ اللہ کے حوالے ہیں انشاءاللہ ان کا نصیب بھی اچھا ہوگا باپ مجبور ہے اپنے بیٹیوں کے لیے ان کو خوشیاں بانٹتی ہیں کیونکہ یہ دنیا بھی ظالم ہے جب بھی ان بچیوں کی شادی ہو کیا پتہ ان کا نصیب کیسا ہو ابھی تو اپنے باپ کے گھر میں ہیں جیسے بھی ہے باپ کے سائے میں خوشی سے زندگی گزار رہے ہیں اللہ کرے ان کو بری نظر نہ لگے اللہ ان کی زندگیوں میں خوشیاں ہی خوشیاں لائے اللہ ہر بیٹی کو اپنے باپ کے گھر❤️❤️❤️❤️❤️❤️میں اور سسرال میں بھی خوشیاں عطا فرمائے میں بھی دعا کرتا ہوں باقی تمام دوستوں سے گزارش ہے ان بچیوں کے لیے دعا کریں تاکہ ان کا زندگی بھی سسرال میں خوشی سے گزر جائے تاکہ ان کے والد کو سکون ملے اور ارام ملے
2026-07-26 20:36:00
7
rabi asad :
salam ha bapp ko
2026-07-25 21:39:01
11
Bts army 💕😍💜💜💜💜💜🩵🩵🩵 :
Allah Pak ap jaisa bap hr Beti ko de
2026-07-28 07:22:26
9
HASSAN ALI******* :
afsos hai yaar
2026-07-25 17:32:16
6
Muhammad Afzal :
لا حول ولا قوة إلا بالله استغفر الله وأتوب إليه إن لله الغفور الرحيم
2026-07-26 03:35:28
12
😈Fatima🔥789😏 :
mama ko Kya hoa
2026-07-25 14:59:42
8
Mehar Greece wala🇬🇷🇬🇷🇬🇷 :
so beautiful family happy 🥰🥰🥰 enjoy ho rha
2026-07-25 10:19:24
14
Ceo Darwesh Treval :
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے نعیم صاحب بہت اچھا لگتا ہے اپ کو دیکھ کے اپ کا پیار دیکھ کے کہ اپ ہمیشہ ان کے ساتھ اسی طرح ہیں جیسے ماں بھی اپ کو باب بھی اپ ان کو کبھی محسوس نہیں ہونے دیتے اللہ پاک اپ کو ہمیشہ ان پر سلامت رکھے اپ کا سایہ سلامت رکھے اور ان بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
2026-07-25 10:24:46
17
nizam.uddin :
mashala nice family khush raho
2026-07-25 15:18:58
8
Zainab. :
I. Laik. you
2026-07-25 12:07:25
5
Habib baloch :
2026-07-28 02:53:42
2
To see more videos from user @naeemraza076, please go to the Tikwm
homepage.