علامہ اقبال پنجابی تھے ان کا اردو لہجہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا
2026-09-07 17:15:57
49
M. ZohAib 🇸🇦 :
ateaq Ahmad jazib ki awaz hay 🥰🥰🥰
2026-09-10 19:34:36
10
اسلامک قنطارریسرچ سنٹرجوہرآباد :
یہ مصرع "ہم نے تجھ کو جانا ہے فقط تیری عطا سے" دراصل عتیق احمد جاذب کی مشہور حمد کا ہے، علامہ اقبال کا نہیں
2026-09-09 02:09:01
16
Syed Orhan Hashmi :
Ya Allama Iqbal ki awaz nai hai
2026-09-08 16:58:58
8
Rahe Ishq khawaja masood R.I.K :
یہ حضرت اقبال رحمتہ اللہ کی آواز نہیں
2026-07-26 13:35:34
27
KaiNinja :
علامہ اقبال کی کوئی آڈیو ریکارڈنگ موجود نہیں ہے۔ یہ کلام بھی علامہ اقبال کا نہیں ہے
2026-09-10 13:12:23
8
Akhlaq Ali shahzad :
السلام علیکم جناب یہ حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی اواز نہیں ہے میں نے خواب میں حضرت علامہ اقبال کا مشاعرہ سنا ہے
2026-07-26 16:52:57
42
Sweety Meety :
کیا یہ سچ ہے ؟؟ پہلے کہیں نہیں سنا تھا
2026-09-07 18:47:45
9
Muhammad Nawaz :
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-26 11:51:31
13
Fouji Bawa :
:"ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے": یہ نظم انٹرنیٹ پر اقبال کے نام سے بہت وائرل ہے، لیکن یہ اصل میں بھارتی شاعر عتیق احمد جازب کی نظم اور انھی کی آواز ہے۔اے آئی (AI) یا وائس فلٹر: لوگ اقبال کی مشہور شاعری (جیسے شکوہ یا جواب شکوہ) کو کسی کی اچھی آواز میں ریکارڈ کر کے، اس پر پرانا فلٹر لگا دیتے ہیں تاکہ وہ سچی لگے۔
2026-09-09 17:16:02
11
عبد اللہ طارق :
اگر یہ اشعار اقبال کے ہیں تو آواز ان ہی کی ہے اور اگر اشعار ان کے نہیں تو آواز بھی ان کی نہیں
2026-09-10 17:26:55
12
Siddiquei :
یہ انڈین شاعر ہیں عتیق جاذب انکی اپنی آواز میں
2026-08-20 03:19:34
12
☠︎︎ 𝑆𝑎𝑙𝑢.302 ._ᶜʰᵉʳʳʸ☠︎︎ :
آوز ان کی ہے یا نہیں لیکن نظم میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بہت ہی پیارے انداز میں کی گئی ہے
2026-08-15 06:04:54
40
user124161700 :
یہ آواز علامہ اقبال صاحب کی نہیں ہے
2026-08-13 06:51:06
6
user4734929016832 :
سبحان اللہ کتنی پیاری حمدکابیان ھے
2026-08-21 06:17:28
8
Ahmad Nawaz yahya :
Ateeq jazab ki poetry h
2026-09-08 17:06:52
2
2001702646b :
اللّٰہ پاک علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے
2026-07-28 04:43:18
6
ع.✨ :
Allah murshad sahib ko janat ma ala mukam farmi ameen
2026-07-26 14:07:15
6
wajid ali :
یہ اواز عتیق اورنگزیب کی ہے
یوٹیوب پر سرچ کریں
2026-08-14 06:30:08
6
Ahmad irfan :
یہ عتیق احمد جاذب کی نظم ہے انہی کی آواز میں
2026-08-14 07:02:42
7
Saeed Ahmad :
Allah pak Dr.sahib ko krvat krvat janat ul firdos Naseeb frmay beshak ap boht Azeem insan thay 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
2026-09-08 03:10:26
1
Ali Abdullah :
Sorry to asked this but this has been confirmed by the son of the Allama iqbal that the real voice of the Dr.Allama Muhammad Iqbal was not recored or available
2026-09-12 17:15:03
1
To see more videos from user @altafhussainn455, please go to the Tikwm
homepage.