@me_har_jani_6509: "السلام علیکم دوستو! آج ہم موجود ہیں بابا محمد سعی چک 31 کے میلے میں۔ یہاں ہر طرف رونق، خوشیاں، لذیذ کھانے، خوبصورت جھولے اور لوگوں کا زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اگر آپ ابھی تک نہیں آئے، تو ضرور آئیں اور اس خوبصورت میلے کا لطف اٹھائیں۔ ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں، اللہ حافظ!"#foryoupage #foryoupage🥷🏿💫❤️🔥 #foryoupage❤️❤️ @Waseem Zafar @𐌌.D𐌀ن𐌉 @°🆆🅰🅹🅸🅳×͜×