@its_salar_3: کچھ لوگ زندگی میں اس طرح اترتے ہیں کہ ان کا ہر انداز دل پر نقش ہو جاتا ہے۔ تمہارا یوں بے وجہ روٹھ جانا، ہر بات پر انا کا پردہ حائل کرنا، ستانا، پھر خود ہی منانا، اور اچانک سب کچھ ادھورا چھوڑ کر فاصلے بڑھا لینا—یہ سب کچھ ایسا ہے جسے چاہ کر بھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ تمہاری ہر ادا، تمہارا جانا اور تمہارا چھوڑ جانا اب میری عمر بھر کی یاد بن چکا ہے#salar #aesthetic