@alex.reborn2: POST 23 || 🤌🥹 اگر تم اس سے محبت کرتے ہو تو بہادر بنو اتنے بہادر کہ تم اس کو بتا سکو یا پھر اتنے بہادر کہ تم “ حمزہ “ کی طرح اسے کسی اور کے ساتھ خوش دیکھ سکو ۔۔۔ وہ جیسے ایک شعر تھا کہ ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ ہے کہ “ حمزہ “ سے بات کہی نہیں گئی “ حمزہ “ کی بات سنی نہیں گئی ۔۔ #repostrequest #viraltiktok #100kviews