بھائی لیبر آفس والوں کو ہر فیکٹری اور ادارے سے منتھلی ملتی ھے لہٰذا اگر کسی ورکر نے اپنی کمپنی کے خلاف درخواست دائر کردی تو وہ نوکری سے برخاست کر دیا جائے گا اور اس کی ساری گائیڈ لائن وہی لیبر افسر اس کمپنی کو فراہم کریگا 😭
2026-07-26 06:12:58
1
Khan plastic parts :
metro Jo government ka project ha isko koi ni pochta
2026-07-25 19:30:23
1
Kiran Raja :
بھائی اگر یہ سچ بات ہے تو میں اپ سے ملنا چاہتی ہوں کوئی کمپنی بھی سیلری پوری نہیں دے رہی
2026-07-25 16:00:44
6
Shahzaibkhandurrani :
بھائی ہمیں تو یہ کھا گیا ہے کہ اسلام اباد اور کوئٹہ والوں کی جو سیلری ہے وہ 37 ہزار روپے ہے کیونکہ وفاق نے ابھی تک کوئی نوٹیفکیشن دیا ہی نہیں ہے اور رہی خیبر پختونخواہ پنجاب اور سندھ یہ لوگ دے رہے ہیں 40 ہزار روپے تو جس کا وفاق سے تعلق ہے کائنڈلی ان کو بولے کہ اپنا نوٹیفکیشن کمپنیوں کو دے دیں اپ کا شکریہ
2026-07-26 09:28:28
0
ESHAL khan :
بھائی لیبر آفس والوں کو ہر فیکٹری اور ادارے سے منتھلی ملتی ھے لہٰذا اگر کسی ورکر نے اپنی کمپنی کے خلاف درخواست دائر کردی تو وہ نوکری سے برخاست کر دیا کمپنی کے اکاؤنٹ سے ورکر کو جو. سیلری de جاتی ہے وہ چیک کریں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوگا ورکر ڈر کے مارے بتاتا
2026-07-26 09:21:50
0
Faraz Bhatti :
good
2026-07-26 08:00:47
0
Faisal shehzed 537 :
21000 Hotel pa pass haa 12 ghanta
2026-07-26 08:39:26
0
king 👑 :
Apny Abbottabad k bary mn kia khiyal he ye log to 12 ghanty kaam krwaty hn Aur salary bhot km dety hn
2026-07-25 19:05:27
1
mian Usman :
sir Punjab government malzam secal 1 ki selri 34ooo h wo kun ni 40 ki
2026-07-26 08:20:28
0
faisal shanduo3 :
kharian main kdr he
2026-07-26 08:19:03
0
𝙕𝘼𝙄 :
please shopkeeper keliye video bnain jo 15000 de rhy hn
2026-07-26 06:47:24
0
🟢 Mahar G 🚘 :
پنجاب میں کہیں بھی اور
کوئی بھی پرائیوٹ سکول40 ہزار نہیں دے رہا ہے۔ 10 اپر کوئی نہیں دے رہا ہے۔ جب کوئی سرکاری بندہ آتا ہے رشوت لے بات ختم کر دیتے ہیں۔
2026-07-26 07:02:02
0
🇬🇧 UK KhaTTaK BOY 🇵🇰 :
Sir Allah pak apko hamesha hamesha salamat rakhe Mari dua hai 🤲
2026-07-26 06:27:43
0
Zaheer Ali 786 :
22000
2026-07-26 06:43:12
0
mian g :
ادھا پاکستان 15 سے 20 ہزار پہ کام کر رہا ہے
2026-07-26 08:56:31
0
Muhammad Riaz :
karachi main maximum factories walay salary 20 sey 35 hazar deytay hain
2026-07-26 06:39:02
0
Zaheer Ali 786 :
12 ghante duty Le Rahi hai sada company 22000 jaldi de rahi hai
2026-07-26 06:44:27
0
Zaheer Ali 786 :
bhai sada company 22000 salary de rahi hai
2026-07-26 06:44:05
0
Shazab Naeem :
ap reply hi ni karty
2026-07-25 11:41:08
0
To see more videos from user @.naumanjadoon01, please go to the Tikwm
homepage.