@hazratbacha08: اب کوئی خواہش باقی نہیں رہی اب کوئی خواہش باقی نہیں رہی نہ کسی چیز کو پانے کی ضد ہے، نہ کسی سے کچھ مانگنے کی امید۔ بس دل چاہتا ہے کہ زندگی کے چند لمحے خاموشی اور سکون سے گزر جائیں۔ اب ڈر لگتا ہے اُن خوابوں سے، جو کبھی بہت قریب لگتے تھے، اور اُن امیدوں سے، جو ہر بار دل توڑ دیتی ہیں۔ اب کسی انسان کے سہارے کی طلب نہیں رہی، کیونکہ جن سے سب سے زیادہ امیدیں ہوتی ہیں اکثر وہی سب سے گہرا درد دے جاتے ہیں۔ اب بس اللہ کا سہارا کافی ہے، کیونکہ انسان ساتھ چھوڑ سکتا ہے، مگر اللہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ باقی زندگی آب شکایتوں میں نہیں بس خاموشی سے گزارنی ہے۔

HAZRAT_BACHA
HAZRAT_BACHA
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 25 July 2026 11:36:34 GMT
112
9
3
0

Music

Download

Comments

hafeezjaan63
❣️HaFeeZ❣️ :
❣️❣️❣️
2026-07-25 11:55:13
0
kasharkhano7
🦂k̸a̸s̸h̸a̸r̸ k̸h̸a̸n̸o939🦂 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 11:43:49
0
user5105186158392
rahmat :
❤️❤️❤️
2026-07-25 13:01:32
0
To see more videos from user @hazratbacha08, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About