@hasnainkhan5219: آج ہمارے گاؤں ترائی میں ایک بہت ہی زبردست اور فائدے مند پروگرام ہوا۔ سول ڈیفنس کے اہلکار، پاک آرمی کے افسر اور ہمارے پیارے نظام الدین بھائی گاؤں تشریف لائے۔ انہوں نے سب لوگوں کو دریا کے پانی اور سیلاب جیسی ہنگامی صورتحال سے محفوظ رہنے کے بہت ہی بہترین طریقے سکھائے۔ یہ ویڈیو دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ سب کی حفاظت ہو سکے! 💚". @Nizam uddin