Mashallah Great Bhai bhaut lucky hn aap out of Pakistan hn Allah aap ko kush rakke
2026-09-02 16:46:53
0
Ayaz Baig :
Soo Nice
2026-09-01 09:38:13
0
Nisar KHAN :
اس دنیا کی جنت یورپ کے ممالک اور جہنم اسلامی ممالک ہیں کیونکہ بقول علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے کہ میں نے یورپ میں اسلام دیکھا لیکن مسلمان نہیں دیکھے جبکہ اسلامی ممالک میں مسلمان بہت دیکھے لیکن مُجھے اسلام کہیں نظر نہیں آیا ۔۔۔۔
2026-07-25 17:38:09
89
hayat Qureshi :
اسلام وعلیکم بھائی آپ کی زبان سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ پٹھان ہیں
2026-08-31 11:00:58
1
نیر ولانہ :
میں تو دیکھتا ہوں لائک بھی کرتا ہوں🥰🥰🥰
2026-07-26 02:26:00
14
💀 Naqeeb khan☠️ :
❤️❤️❤️love you Bhai jan Allah hamasha kush raka amen
2026-08-14 18:03:33
3
SYED :
السلام وعلیکم
آ پ اور ویڈیو بنائیں
یہ بہت اچھی بنائی ھے
2026-07-26 07:29:44
8
Zawar Mansoor Abro :
زبردست بھائی یے آپ کے محنت سے ھم دیکھ رھے ہین
2026-08-15 08:31:34
4
shakeelAhmad :
🌹❤️🌹❤️🌹❤️السلام علیکم جی میں بھی اپ کی ویڈیو شوق سے دیکھتا ہوں لیکن میں نے پہلے کبھی لائک کمنٹ نہیں کیے تھے
2026-08-15 06:31:20
3
Rana Rafique Anjum :
ماشاءاللہ آپکی ویڈیو پہلی بار دیکھ رہا ہوں بہت زبردست اللہ پاک آپکی حفاظت کرے آمین
2026-07-26 07:04:35
8
M IQBAL :
السلام علیکم بھائی صاحب اپ کی ویڈیو اٹک کامرہ سے دیکھ رہا ہوں بہت مزہ ایا
2026-08-14 17:47:44
2
allah.dita0 :
assalamu alaikum bahut achcha sa video hai shauk se main bhi dekhta hun Dil chakwal Pakistan se
2026-08-14 10:18:19
3
𝘼𝙗𝙪𝙗𝙖𝙠𝙚𝙧𝙨𝙖𝙧𝙜𝙖𝙣𝙖 :
very nice
2026-07-25 12:05:53
7
Mustafa Ahmad6969 :
انکل میں بھی اپ کی ویڈیو شوق سے دیکھتا ہوں
2026-07-26 07:56:00
2
Akbar Ali :
Nice
2026-07-25 19:15:39
2
sher Afzal :
نئے حاجی صاحب ہم اپ کی ویڈیو بالکل اطمینان سے دیکھتے ہیں ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہو اپ محنت کرتے ہو اللہ اپ کو سلامت رکھے
2026-08-16 19:08:58
1
Abdullah :
بھائی جان یہ گھر ویسے اونچ اونچے سے بنے ہوئے جیسے بھٹی نما ہوتے ہیں یہ سیدھی فلیٹ کیوں نہیں بنے ہوئے بلڈنگ کیوں نہیں بنی ہوئی ہے یہ کیا کیسے گھر ہیں یہ
2026-08-10 08:34:32
2
Muhammad Alyas :
Masha Allha Masha Allha Zabar dast Khan Sahib Allha Tala App ki hfazat frmaay🤲. bhot khub sorat hy🤲🤲🤲