پہلے دیتے ہیں دغا اپنے کسی ،یوسف،کو،،،،،۔ ،،،،،،پھر برا کہتے ہیں یہ مصر کے بازاروں کو،،،
2026-07-25 15:38:53
6
hani✨ :
mishaps are essential in life:
people do not become wise just like that..🥀💯
2026-07-25 16:57:27
3
꧁☬𝓐𝓼𝓲𝓶 𝓳𝓪𝓷𝓳𝓾𝓪☬꧂ :
شہد کی مٹھاس مکھی کا ڈنگ نہیں چھپا سکتی، اور سچ کی تلخی اس کی شفا بخش طاقت کو کم نہیں کر سکتی۔ انتخاب ہمارا ہے کہ ہم عارضی لذت چاہتے ہیں یا ابدی نجات۔🕯️
2026-07-25 15:10:26
5
Malik Mudasir Ahmad Bohar :
کتنا مشکل ہوتا ہے نہ دن بھر کی تھکن کے بعد تنها بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرنا اور پھر ایک ایک کر کے لوگوں کے رویے یاد آنا۔ وہ الفاظ جو دل کو چبھ گئے تھے، وہ بے رخی جو کبھی بھلائی نہیں جا سکی وہ لوگ جنہیں اپنا سمجھا تھا مگر انہوں نے اپنا نہ سمجھا۔ پھر انسان خاموشی سے چھت کو تکتا رہتا ہے، آنکھوں سے آنسو بہتے رہتے ہیں اور دل میں ایک عجیب سی اداسی گھر کر لیتی ہے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کسی سے کہے نہیں جا سکتے، بس رات ن کی تنہائی میں انکھوں سے بہہ جاتے ہیں۔
2026-07-25 15:20:32
6
ahmed sheikh :
hy jooth ma mithas he itni hoti ha kisi KO karwa lagta he ni
2026-07-25 15:25:41
5
Shãحïd :
جھوٹ ہم بولیں مناسب تو نہیں لگتا مگر،،
سچ اگر صاف کہوں تو لوگ برا مانتے ہیں
2026-07-25 15:06:06
4
Juni72562 :
عزت یکطرفہ نہیں ہوتی جو دینا نہیں جانتے وُہ پانے کا حق بھی کھو دیتے ہیں..🥀🥀🥀
2026-07-25 16:06:33
3
Shadow :
2026-07-25 15:03:18
4
Fajar miraj 🍁 :
wahh
2026-07-26 06:51:59
4
bassitAli :
v nice 💯
2026-07-26 01:58:05
4
@_mysterious_girl⭐ :
wahh🥰
2026-07-25 15:23:59
5
Hassan g :
wah g wah
2026-07-25 17:07:02
5
ALi DarHaaL :
nice
2026-07-25 15:04:35
6
arshi :
oye hoye ❤️❤️
2026-07-25 15:24:17
6
سکون قلب777💖💖🌹🌹 :
sach qarwa hota hai
2026-07-26 02:37:14
2
شاہ جی 💯👀🫠 :
🫠:اپ کی ویڈیو بہت خوبصورت ہوتی ہے اپ کے لیے شعر ہے:میں اس آسیب زدہ گھر کا در ہوں "محسن"
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا🥺
2026-07-26 08:11:22
2
𝙼 𝙸𝚜𝚖🅐𝚒𝚕 𝙻𝚞𝚗𝚒 :
یہی تو برائی ہے🥹
2026-07-25 15:43:16
3
malikzeeahan :
oy hoy Kia hi achi bat boli h
2026-07-26 18:27:18
1
Dr.莫辛👨⚕️🍂 :
Heavy 🥰
2026-07-26 19:22:57
1
To see more videos from user @sabakhalid616, please go to the Tikwm
homepage.