@gumnaam_writes72: ذرا دیکھ تو سہی جاناں ۔تیری یادوں پر اب فاتحہ پڑھ لی میں نے یعنی اب سے تجھے بھولنے کا آغاز کر دیا ۔جانتے ہو اس مقام پر پونچنے کیلئے کتنا انتظار کیا ہو گا میں نے تم سوچ بھی نہیں سکتے ۔وہ کہتے ہیں نہ کہ جب خدا صبر دے دیتا ہے نہ پھر کیا خاص کیا عام سب خاک ہو جاتا ہے اور اب تم بھی میرے لئے کسی خاک سے زائدہ نہیں رہے 🥹💯#gumnaam_writes72 #viralvideo #viewsproblem #esthetic #trending