Shohr jb ghod my sr rakhy hy to boht axha lghta hy jyssy Mujy duniya ki hr khushi mill ghyee ho jyssy 🥰🥰
2026-07-27 11:17:16
6
Faizan Butt :
یہ خواہش بھی پوری کر دی اس نے
پھر بھی چھوڑ گئی 🫠
2026-07-27 10:44:14
7
Waqar💫 :
sab ashiq yha comment prna aya ha 😁😁😁😁😁😁
2026-07-26 11:28:26
6
Ahsan🥰 :
mausam injoy karo baki sab chhod do
2026-07-27 07:24:23
6
❤️جبی👑آلہ🔥 :
Same feeling
2026-07-26 10:35:26
5
💙057مہار SaLmAn :
Ⱨ₥₥ J₦Ʉ❤️🥰
2026-07-27 06:02:55
6
Mian Hussain :
مُحبّت کے دَعویدار تو بہت ملیں گے، لیکن کوئی ایسا چُنو جِس کی آنکھیں تُمھیں کھونے کے ڈر سے ہی نم ہو جائیں !
2026-07-26 16:53:20
6
⚔️ Muraad 🔥 منڈی آلا✌️ :
nice 👍
2026-07-27 19:41:19
3
مریض 💔عشق 🫥🥀 😔 :
مجھے ایک ملاقات کرنی ہے💔🥀
تیری گود میں سر رکھ کر دل کی ہر بات کرنی ہے 🫀🤌
2026-07-26 11:41:29
7
Arslan mughal✌🏻 :
دعویٰ کرتا تھا کہ بدلتے موسموں کی طرح اس کا ساتھ کبھی نہیں بدلے گا، جو ہر وقت یہی کہتا تھا کہ حالات جیسے بھی ہوں وہ ہمیشہ میرا سایہ بن کر رہے گا۔🥺 لیکن وقت نے ثابت کیا کہ انسان کی زبان اور اس کے دعوے کتنے کچے ہوتے ہیں۔ جب زندگی کے سب سے کٹھن موڑ پر مجھے اس کے دلاسے اور ساتھ کی شدید ضرورت پڑی، تو وہ شخص یوں اجنبی ہوا جیسے مجھے کبھی جانتا ہی نہ تھا۔ اس کا بدلنا صرف ایک انسان کا بدلنا نہیں تھا، بلکہ میرے یقین کا ٹوٹنا تھا۔ جو شخص میری خاموشی کو بھی پڑھ لیتا تھا،🥺 وہ اب میری چیختی ہوئی ضرورت سے بھی بے خبر ہو گیا۔ میں سوچتی ہوں کہ لوگ اتنی آسانی سے وہ چہرے کیسے بدل لیتے ہیں جن کے بغیر وہ جینے کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ اس کے بدلتے ہوئے لہجے نے مجھے یہ سکھا دیا کہ دنیا میں کسی پر حد سے زیادہ بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔ جو کہتا تھا کہ "میں سب کچھ چھوڑ سکتا ہوں مگر تمہیں نہیں"، آج اس کے پاس میرے لیے ایک لمحہ بھی نہیں۔ انسان تب نہیں ٹوٹتا جب کوئی غیر چھوڑ جائے، بلکہ تب بکھرتا ہے جب اپنا ہی کوئی منافقت کر جائے۔ اس کے اس رویے نے دل پر ایک ایسا گہرا زخم دیا ہے جو شاید کبھی نہیں بھر پائے گا۔ خیر! اس نے بدل کر مجھے دنیا کی سب سے بڑی حقیقت سے تو روشناس کروا ہی دیا۔ اب گلہ کس سے کریں، جب ہماری اپنی ہی پسند نے ہمیں اس مقام پر لا کھڑا کیا ہو۔ چلو اچھا ہوا وقت رہتے ہی اس کا اصل چہرہ سامنے آ گیا، ورنہ ہم تو عمر بھر اسی وہم میں جیتے رہتے۔🥺🥀💔🖤A
2026-07-27 07:03:37
5
emi jutt. officel :
acha aa Jao phr
2026-07-27 14:12:01
4
ALONE BOY 78654 :
Sachii
2026-07-27 13:58:24
3
سائیں کملا جھلا :
hayeee oyeee meriii be basiii 🥺😞
2026-07-28 09:36:38
3
KHANU :
"اک ملاقات ضروری ہے صنم"
2026-07-27 19:11:05
3
Ali mughal 108👑 :
Hyyyyyyyy💔 oeyyyyyyyyyyy🥀🥺
2026-07-31 15:56:35
1
Shajran butt :
2026-07-27 19:39:51
3
Ali🥰🥰❤️❤️ :
مہکتے تو لا حاصل پھول ہیں 🌹🙌 حاصل پھول تو مرجا جاتے ہیں 🥀🩹💔💯
2026-07-28 06:01:54
3
baadshaho butt :
ayyyyy hyyyyyy derd perdesh de
2026-07-31 07:25:18
1
To see more videos from user @rehanmeyo500, please go to the Tikwm
homepage.