@naatshariflyrics: ہم اپنے نبیﷺ پاک سے یوں پیار کرینگے ہر حال میں سرکارﷺ کا میلاد کرینگے کچھ جَلنے والے دیکھ کے کہتے ہیں ہمیشہ سرکار کی آمد پہ لگاتے ہو کیوں پیسہ! یہ پیسہ تو کیا چیز ہے ہم گھر بھی لُٹا دیں کوئی نہیں جہان میں سرکارﷺ کے جیسا ہر خارجی،فسادی وطن سے بھگائیں گے پڑھ کے دُرود سب کو میلادی بنائیں گے لائیں گی ہم حُضورﷺ کا اسلام تخت پر لادینّیت کے سارے بُتوں کو گِرائیں گے تکلیف ہوتی ہے ، مِرچیں بھی لگتی ہیں جب بارہویں پہ لائٹوں سے گلیاں یہ سَجتی ہیں کیوں چِڑتا ہے تُو دیکھ کے جھنڈوں کی بہاریں تعظیمِ نبیﷺ ہو تو سبھی اچھی لگتی ہیں لالچ نہ دو ہم نامِ محمدﷺ پہ مریں گے میلاد پہ سمجھوتہ کیا ہے،نہ کریں گے برداشت نہ کرینگے جلوسوں پہ رُکاوٹ میلادِ محمدﷺ کا مِشن جاری رکھیں گے تعلیم پہلے دوں گا محمدﷺ کے جشن کی تہذیب سِکھاؤنگا محمدﷺ کے جشن کی ورثے میں چھوڑ جاؤں گا میلاد کی لگن میرے بھی بچے جشنِ ولادت منائیں گے قیمت جہاں میں اپنی اُجَاگَر گِراؤگے آقا کو چھوڑ کر کبھی عزت نہ پاؤگے مضبوط کر لو رشتہ نبی سے تو جِیو گے رشتہ نبیﷺ سے توڑو گے تو ٹوٹ جاؤگے #lyrics #foryou #fyp #naat #comingsoon