@pakilinksnewss: پاک فوج کی اعلیٰ قیادت میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری؟ 🚨 لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ میں تقرری کے بعد نئی ترقیوں اور ریٹائرمنٹس کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ صحافی صدیق جان کے مطابق کئی میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل بنایا جا سکتا ہے، جبکہ 10 سے 20 سینئر افسران آئندہ مہینوں میں ریٹائر ہو سکتے ہیں۔ کیا یہ پاک فوج کی قیادت میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہے؟ مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔ #PakistanArmy #LtGenAamirRaza #SiddiqueJan #MilitaryPromotions #PakistanDefense#PakistanPolitics #RegionalSecurity #ConstitutionalCrisis #PoliticalUpdates #PakistanNews #harmreduction #RuleOfLaw #Democracy #WaterDispute #BreakingNews #SecurityUpdate
🌹🌹🌹🌹 MashaAllah great brave heero world no 1 Atomic power heero Pak Army Chief Field Marshal General Asim Munir Shah sb zindabad zindabad ♥️♥️♥️Pakistan zindabad zindabad ❤️❤️
2026-07-25 14:12:14
9
ramadan sultan 512 :
2026-07-25 16:18:45
20
Junaid Haider :
acha retire ho gae . crupt samnay ayen ge
2026-07-25 15:58:54
4
Agha :
2026-07-25 18:51:59
4
Khan :
2026-07-25 16:19:02
10
shujaathussain9027 :
پاک فوج کے ذاتی معاملات ہیں ہمیں ان سے کوئی دلچسپی نہیں ھے
2026-07-25 16:09:26
6
Naeem Jan :
یہ تو اچھی بات ہے
2026-07-25 14:16:10
0
Kamran Mohmand :
انشاء الله انشاء الله يا رب العالمين
2026-07-25 14:26:21
2
Tanwees :
فوج میں ریٹائر کیا نہیں جاتا جب مدت ملازمت پوری ہو جاتی ہے تو خود ہی ریٹائرمنٹ ہو جاتی ہے صرف پروموشن کی صورت میں مدت ملازمت بڑھتی ہے
2026-07-25 20:25:53
1
To see more videos from user @pakilinksnewss, please go to the Tikwm
homepage.