@laalmuhammad523: #CapCut بلھے شاہ فرماتے ہیں کہ جو لوگ صرف ظاہری اصولوں میں الجھے ہوئے ہیں، وہ اس بے پناہ عشقِ الٰہی کی لذت اور حقیقت کو کبھی نہیں سمجھ سکتے جو دل سے شروع ہوتا ہے #faryou #CapCutWorld #laalmuhammad523 #oldsong
🎀رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کی ال پہ صلوات پڑھنے کا اجر ثواب🙏💟♠️حضرت سید محمد بن سلیمان جزولی ایک بزرگ گزرے هیں وه کہتے ہے کہ ایک مرتبہ میں کہیں گیا تو وہاں نماز کا وقت هو گیا. میں نے دیکھا کہ وہاں کنواں موجود هے لیکن کوئی ڈول یا رسی وغیرہ موجود نہیں۔ میں اسی فکر میں تھا کہ نماز کا وقت گزر رہا ہے اور پانی نکالنے کے لیے کوئی چیز نہیں پانی گہرا تھا اتر بھی نہیں سکتا تھا۔ میں ادھر ادھر دیکھ رہا تھا کہ کہ اتنے میں ایک بچی آئی اور پوچھا چچا کیا تلاش کر رهے هیں؟ میں نے کہا بیٹی میں نے وضو کرنا هے لیکن پانی نکالنے کا کوئی ذریعہ نہیں. اس نے پوچھا آپکا نام کیا هے ؟ میں نے کہا مجھے محمد بن سلیمان جزولی کہتے هیں. بچی بولی آپ وه سلیمان ہیں جن کو سب بزرگ کہتے ہیں؟ میں نے کہا کہ ہاں لوگ مجھے بزرگ کہتے ہے تو کہنے لگی کہ آپ کا ایسا کوئی نیک عمل ہے جس کے ذریعے آپ اللّٰه تعالیٰ سے دعا مانگیں جس سے پانی اوپر آ جائے۔ میں نے کہا کہ نہیں بیٹا میرا کوئی ایسا عمل مجھے معلوم نہیں ؟۔ تو وہ کہنے لگی لوگ ایسے ہی کہتے ہے کہ بہت بڑا بزرگ ہے اور آپ ہیں کہ کنوئیں سے پانی نہیں نکال سکتے؟ کہنے لگی سائیڈ پر ہو جاؤ۔ میں حیران ہو کر ایک طرف کو ہو گیا تو اس بچی نے اپنا لعاب دھن پانی میں ڈال دیا۔ میں کیا دیکھتا ہوں کہ آناَفاناَپانی کناروں تک آ گیا۔ لڑکی کہنے لگی پانی اوپر آ گیا ہے آپ وضو کر لیں میں نے کہا وضو تو میں کر لونگا لیکن کہیں آپ نہ چلی جاؤ، پہلے یہ بتاو کہ تمہارا ایسا کونسا عمل ہے جو اللّٰه تعالیٰ نے آپکی لعاب میں اتنی طاقت رکھی ہے کہ پانی اوپر آ گیا؟۔ تو اس بچی نے کہا کہ چچا، میں رسولِ کریمﷺ پر درود بہت زیادہ پڑھتی ہوں اور میں جب یہ عمل اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے رکھوں تو اللّٰه تعالیٰ میری حاجتیں پوری فرما دیتا ہے۔ یہ سن کر میں نے عہد کیا کہ جب میں واپس اپنے وطن جاؤنگا تو درود پاک رسولِ کریمﷺ کے فضائل پر کتاب لکھوں گا۔ پھر حضرت محمد بن سلیمان نے درود پاک رسولِ کریمﷺ کے متعلق کتاب لکھی جو (دلائل الخیرات) کے نام سے مشہور ہوئی. ((بحواله سعادت الدارین )) اور اسکے بعد آپ نے درود پاک رسولِ کریمﷺ کو اپنا ورد بنا لیا اور آپ کے متعلق مشہور هے که آپکی قبر سے کستوری کی خوشبو آیا کرتی تھی. آپ کے وصال کے ستتر سال بعد آپکے جسد خاکی کو سُوس شہر سے مراکش منتقل کیا گیا، تو آپکا جسم ویسے هی تروتازه پایا گیا حتیٰ که آپکا کفن بھی بوسیدہ نہیں هوا تها.
2026-07-25 19:02:00
0
عبدالرشڍد رند :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-25 13:28:52
1
Muhammad Rizwan kb :
♥️♥️♥️
2026-07-25 15:51:04
1
Abdul Qadeer :
🌹🌹🌹
2026-07-25 15:41:19
1
nawazsindhi26 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 13:55:14
1
Phirewadahii khan :
👍👑💞
2026-07-25 14:15:51
1
شکاری 07 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 15:06:52
1
GM Rahimoon :
🥰🥰🥰
2026-07-25 14:08:51
1
suleemanmangrio :
💜💜💜
2026-07-25 13:58:46
1
user 8870 :
❤️❤️❤️
2026-07-25 18:09:19
1
shahidboss :
❤️❤️❤️
2026-07-25 17:38:02
1
Ali muhmmad shah110 :
💕💕💕
2026-07-25 18:29:59
1
imranbhayo11 :
😭😭😭
2026-07-25 17:56:20
1
shaqa udas💔 :
😁😁😁
2026-07-25 18:06:57
1
imranbhayo11 :
❤️❤️❤️
2026-07-25 17:56:18
1
Haji Gulam Mustafa Wako :
🥰🥰🥰
2026-07-25 17:36:12
1
MUHAMMAD ADIL :
❤️❤️❤️
2026-07-25 18:09:39
0
『LALA AZ!z ◉‿◉ :
🥰🥰🥰
2026-07-25 17:41:30
1
R Dahri :
🥰🥰🥰
2026-07-25 18:07:35
1
marfan1031 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 13:32:05
1
Javeed Baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-25 17:28:23
0
Hakim Ali jat :
🥰🥰🥰
2026-07-25 17:42:18
1
عبدالرشڍد رند :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-25 13:29:00
1
To see more videos from user @laalmuhammad523, please go to the Tikwm
homepage.