بھائی صاحب میرے کو ادھر عرب کنٹری میں رہتے ہوئے تقریبا 10 12 سال ہو گئے میں نے کبھی نہیں دیکھا کسی کو ادھر جوائن فیملی میں رہتے ہوئے یہ لوگ جب بھی شادی کرتے ہیں شادی کرنے کے کرنے سے پہلے ہی اپنے گھر علیحدہ بناتے ہیں پھر شادی کر کے اپنے زندگی گزرتے ہیں باقی والدین کی خدمت مرد کے حق میں مرد چاہے اپنے والدین کی خدمت کرے مرد کا حق ہے عورت سے وہ خدمت نہیں کروا سکتا عورت کا صرف حق ہے اپنے شوہر کی اپنے بچوں کی خدمت کرنا باقی والدین کا خدمت کرنا وہ اپنی خوشی سے کرے تو ٹھیک ہے یا نہیں کرے تو عورت کے لیے اوپر کوئی پابندی نہیں ہے باقی مرد کے اوپر حق ہے اپنے والدین کی خدمت کرنا
2026-08-09 05:29:31
3
M. Riaz :
💯right
2026-07-28 23:10:30
1
Fida Boiler Engineer :
1000 right
2026-07-28 03:38:43
3
Ch shahid :
not agree
2026-08-11 16:52:34
0
shehryar Khan Baloch :
absolutely 💯 right
2026-07-27 22:20:40
1
M. Tariq.wattoo6279 :
Mary Sath ya sab same horha Kuch dino sy bohat paryshan hun is wjga sy
2026-09-05 15:50:53
0
Sohaib Asghar :
har biwi aik jaisi nae Hoti
2026-07-26 09:04:50
1
مسافر عتیق 250Tda :
اپ کی بات حقیقت ہے لیکن کچھ ساس سسر اور خاوند کی بھی غلطیاں ہوتی ہیں جو کہ بہو اور بیٹی کو مجبور کر دیتی ہیں گھر جانے کے لیے اس لیے دنیا رنگین ہے اور عاری کاٹنے کے لیے ایک طرف سے دنیا کاٹنے کے لیے دونوں طرف سے 💯
2026-08-14 15:39:51
1
MSI Official 👍💯 :
bilkul ghalat
2026-08-12 07:09:50
0
kaleemullahkaleem816 :
na Bhai biwi AISA ni karti balky ye halata waldain bahin Bhai Kar dyte hai
2026-07-27 19:24:15
3
Ajaz Butt_👑 :
v good
2026-08-13 06:34:24
0
Rana shaber :
❤️
2026-08-17 08:21:46
0
Tanveer Ali :
2026-07-27 19:23:15
0
ℐℱℱℐ ℬᎯᎫᏇᎯ :
osm
2026-07-26 06:43:50
0
ehtishamulhaq017 :
ارے بھائی ہم الحمدللہ 7 بھائی ہیں ہم سات بھائیوں نے علیحدہ علیحدہ گھر بنائے ہوئے ہیں ٹھیک ہے ہماری الحمدللہ ماں ہے ہمارے والد صاحب وفات ہو گئے ہم سب بھائی بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں اس لیے کہ ہمارا علیحدہ علیحدہ گھر ہے ہمارا علیحدہ علیحدہ سسٹم ہے باقی جب بھی کوئی معاملہ ہوتا ہے ہم ایک ساتھ میں جمع ہو جاتے ہیں یہی ہوتا ہے کیونکہ علیحدہ علیحدہ گھر ہوگا نا تو انسان کی زندگی بہت اسان ہو جاتی ہے اپنے بچوں کے لیے بھی اور اپنی فیملی کے لیے بھی ایک دوسرے کی مدد بھی کر سکتے ہیں
2026-08-09 05:32:47
0
shehryar Khan Baloch :
very nice great video
2026-07-27 22:20:53
0
Tanveer Ali :
2026-07-27 19:22:33
0
Tanveer Ali :
2026-07-27 19:22:45
0
꧁🌹🌺🅼🅾🅾🅽🌺🌹꧂ :
1000%,right mere sth be ehsa howa hei, 1 saal se ghr bethi hei
2026-07-28 04:25:41
3
Fawad Hussain :
💯
2026-08-07 07:42:19
0
Mian Sajid :
bivi ki koi zumadri nai hoti banda k ghr wlo ki khidmt yadi dya
2026-08-14 18:15:41
0
Qamar Abbas :
Jis ne video lgai hai banda is se pochy is k maa baaq aj bhi apne bhai behno k sath reh rahy hain???
ya kaya pata apas mn bolty bhi hongy ya nahi yeh sari jazbati baten hain Alag ho jaogy time se to khud bhi khush raho gy aur ghar waly bhi yehi deen ka usool hai aur yeh islam mn shadi la tasawur..
2026-08-16 05:11:31
0
Imtiaz malik :
🌹🌹🌹
2026-08-22 19:39:00
0
꧁⚔️ℛ𝒶𝓳℘ừ₮🚩𝓡𝓪𝓱𝓮𝓮𝓵⚔️꧂ :
❤️❤️❤️
2026-08-21 11:00:43
0
asmr soap :
🥰🥰🥰
2026-07-26 04:46:55
0
To see more videos from user @hussnain..malik3, please go to the Tikwm
homepage.