@shayer526: نگاہوں کے تصادم پر عجب تکرار کرتا ہے یقین کامل نہیں لیکن مجھے پیا کرتا ہے 🩶🩶🌼🩷🩷 #15MillionAudition #fifa #viral #creatorsearchinsights #howtochooseacombotoolset
نگاہوں کے تصادم پر عجب تکرار کرتا ہے
یقین کامل نہیں لیکن گمان ہے پیار کرتا ہے لرز جاتی ہو میں یہ سوچ کر کہیں کافر نہ ہو جاؤں یہ دل جب اس کی پوجا پر بہت اسرار کرتا ہے
اور اسے معلوم ہے شاید میرا دل ہے نشانے پر
لبوں سے کچھ نہیں کہتا نگاہ سے وار کرتا ہے
اور میں اس سے پوچھتی ہوں خواب میں مجھ سے محبت ہے پھر انکھیں کھول دیتی ہوں وہ جب اظہار کرتا ہے
نگاہوں کے تصادم پر عجب تکرار کرتا ہے یقین کامل نہیں لیکن گماں ہے پیار کرتا ہے
♥️🥀🥺🪽
2026-08-10 19:08:45
15
𝗠 𝗔 𝗟 𝗔 𝗞🥂 :
🥺🥺waqai
2026-08-11 06:58:50
9
روح من 💕 :
🥺
2026-07-26 19:07:32
16
—͟͞͞★ꜰᴀʟᴀᴋ★ :
Absolutely 💯 Right
2026-07-27 19:35:25
4
momina :
wha Kya poetry hi...
2026-08-17 16:54:54
4
♥_𝑭𝒂𝒚𝒂𝒛 𝑺𝒐𝒍𝒂𝒏𝒈𝒊83 :
💔:کبھی کبھی زندگی میں کچھ لوگ ایسے آتے ہیں جنہیں ہم اپنا سب سے مضبوط سہارا سمجھ لیتے ہیں، ان پر اپنی خوشیاں، راز اور احساسات تک بھروسہ کر بیٹھتے ہیں۔ مگر وقت ہمیں یہ سکھا دیتا ہے کہ ہر وہ شخص جسے ہم اپنا سمجھتے ہیں، ضروری نہیں کہ وہ بھی ہمیں اپنا سمجھے۔ بعض اوقات سب سے تلخ حقیقت یہی ہوتی ہے کہ جس شخص کو ہم نے اپنے سکون کا سبب سمجھا، وہی ہماری بے سکونی اور سب سے بڑی آزمائش بن جاتا ہے۔ 💔🥀
2026-08-28 19:24:00
3
خوشبو 🥀 :
ok
2026-07-25 16:39:04
9
رانجھا صاحب :
right 💔
2026-08-04 20:01:03
2
Allah ditta 705 :
کون پوچھتا ہے کسی کو اپنے مطلب کے سوا شجر جب سوکھ جائے تو پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے
2026-07-27 14:32:46
14
shehryarking :
ha 🥺💔🥺🥺🥺🥺💔😭💔
2026-07-28 08:51:59
5
wahab :
hmmm
2026-07-27 04:34:24
5
🅰🆂🅷🅵🅰🆀 🅰🅷🅼🅰🅳♥︎‿♥︎ :
ہر شخص نے اپنے اپنے طریقے سے استمال کیا مجھے
اور میں یہ سمجھا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہیں
2026-07-27 19:35:07
5
Waqas Majeed Malik 25.08.26 :
_میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے۔ لوگ بھول جائیں گے کچھ دن پریشان ہو کر۔💔_*
2026-08-09 20:01:34
7
Mss sumi akter :
Hamm 🥰🥰🥰🥰
2026-07-27 12:52:48
5
👑💜حورم سلطان💜👑 :
waaaah
2026-08-12 13:39:29
1
پـتــا نہیــں 🪨 :
انسان بہت خود غرض 🙃💔
2026-07-28 02:57:49
3
shehryarking :
🥺🥺🥺🥺
2026-07-28 08:52:42
2
😈•☼Mééráb•°Quèén°👿 :
ji 💯👑👑
2026-08-06 18:32:32
2
cute girl 😘😘😘😘 :
thek khaha
2026-08-25 17:01:57
1
Mubashir Lashari :
right
2026-08-03 06:11:28
1
To see more videos from user @shayer526, please go to the Tikwm
homepage.