بھائی آپ بالکل ٹھیک کہ رہے ہیں لیکن خدا گواہ ہے ریڑھی والوں نے کھبی کوئی سڑک خالی نہیں چھوڑی ھائی وے کے بیچ میں ریڑھیاں لگتی ہم نے دیکھی ہیں ریڑھی والوں کو بھی چاہیے کسی سائیڈ پر ریڑھی لگائیں
2026-07-30 14:04:11
107
Tariq Butt :
بھائی ریڑھی والے سڑکوں پر قبضہ کر لیتے ہیں عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے سڑکوں کا راستہ کلیر کروانا ہے کوئی سڑک پر راستہ کلیر کروانا غلط نہیں
2026-08-04 21:15:54
18
Rana Arshad :
جس پر مشکل آتی ہے وہ ہی جانتا ہے
2026-07-31 13:48:58
69
Naeem Ahmed :
road block ho jaati hai bhai ek aadhi ready ka masala Nahin hai idhar hajaro ready hain
2026-08-04 13:18:33
14
Zahid Mahmood :
بالکل صحیح بھائی اسی طرح ہی ہے غریب بندے کو روٹی کمانی بڑی مشکل کر دی ہے اللہ تعالی ان کو ہدایت دے ریڈی والوں کو چیروں کا کام نہیں کرنے دیتے کیا کریں وہ
2026-08-04 07:15:23
72
Itrat Fatima :
koi mutabadil rozgar dedo phir rehriyan uthwa do
2026-08-05 12:12:10
17
Muhammad Abbas :
خدارا ان غریبوں پر رحم کریں یہ بے بس کمزور لوگ ہیں انکا گزر بسر بہت مشکل ہو تا ہے
2026-07-26 08:25:27
40
Faiza Riffat :
بٹ صاحب نے بالکل صحیح کہا ہے میں گوجرانوالہ سے ہوں اور وہاں سڑک کا ادھا حصہ استعمال میں ہوتا ہے اور ادھا ریڑھیاں گلیوں میں ریڈیوں کے بازار بنا لیں لیکن بازار میں نہ ڈیڑھیاں لگائیں جنہوں نے اس چیزیں خریدنی ہیں وہ گلی میں ائیں گے اور ہر طرح کی ریڈی نہ کھڑی ہوگی چیزیں خرید لیں
2026-08-05 06:52:23
8
مرشد میرا خان :
بھائی ملک 80 فیصدی سسٹم رہڑی اور موٹر سائیکل پر جو جرمانہ ہو رہا اس سے چل رہا
2026-08-05 11:04:15
17
Sobia poetry box :
bilkul theek ker rahy hain pori road block ker k traffic or paidal chalnay walay paryshaan ho jatay hain ..😳
2026-08-05 13:57:26
5
dr arif khan :
غربت نہیں غریب کوختم کرناہے
2026-07-27 13:11:20
13
Naeem Shahabie :
کاش کوئی غریب کا ہمدرد ہو
2026-08-05 12:14:27
13
Shoki Khan :
maryam sahiba ye. greeb. log. aap ki. kursi. le. jayen ge khyal kren
2026-08-04 19:22:25
6
user8361146832580 :
پاکستان کا اللہ حافظ ہے
2026-08-05 14:18:21
7
Adnan :
کسی نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا مگر یہ عوام نہیں کر پائے گا
2026-08-05 07:20:23
9
M zahoor :
بھائی بلکل درست کہہ رہا ہے
2026-08-03 19:51:56
8
عشق اہلبیت🥺🌺💖 :
ہاے غربت😭😭
2026-07-25 14:08:27
11
iftikhar Ahmed :
ظالم کا انجام لازمی ہے بھیانک ہوتا ہے اللہ غریب کی مدد فرمائے امین
2026-07-30 17:34:58
5
Muhammad Aslam :
ظالم حکمران مسلط ہے اور ان سے اچھے کی امید مت رکھیں
2026-07-28 01:05:36
9
꧁༒♛ 𝔖𝔥𝔞𝔪𝔦𝔩𝔞 𝔠𝔥♛༒꧂ :
jb usne rerion ki jga di h to wahan q nahi lgate
2026-08-06 07:43:09
0
Raja Junaid :
ghareeb he mar rha h
2026-08-05 16:11:23
2
To see more videos from user @mirfanalipur, please go to the Tikwm
homepage.