@writerfeelings0: نمی دے کر جو مٹی کو مسلسل گوندھتے ہو تم بتاؤ کیا بناؤ گے؟؟؟ کوئی کوزہ ، کوئی مورت یا پھر محبوب کی صورت؟🖤 سخن ور ہوں کہو تو مشورہ اک دوں۔۔! یہ گھاٹے کا ہی سودا ہے یہاں مٹی کی مورت کی اگر آ نکھیں بناؤ گے تمھیں آ نکھیں دکھائے گی🥀 تراشو گے زبان اسکی تو ترشی جھیل پاؤ گے؟؟؟؟ اگر جو دل بنایا تو ہزاروں خواہشیں بن کر تمھیں تم سے ہی مانگے گی💔 عطائے خلعتِ احمر اسے خود سر بنائے گی وہاں اپنی محبت کا جو نادر تاج پہنایا خدا خود کو ہی سمجھے گی🍁 ابھی بھی وقت ہے مانو ، ارادہ ملتوی کر دو اسے مٹی ہی رہنے دو🥀 #trending #foryou #trend #foryoupage #viral

حقیقت لکھی ہے
حقیقت لکھی ہے
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 25 July 2026 14:45:29 GMT
111076
3863
140
257

Music

Download

Comments

usama.shadman
Usama Shadman  اسامه شادمان :
داسې زر ترې جوړ کړي يؤ څه کله بل څه تۀ به وائي زړۀ مې خټه يار کولال دے
2026-07-26 08:39:01
0
so34ha
Soha❤️ :
Plz ya likh den gy idr
2026-07-26 02:43:55
3
raees_here512
رئیس..👑 :
Caption plz
2026-07-26 06:51:17
1
zuhaibahmedzuhaib58
Zuhaib Ahmed zuhaib :
hayeeee hayeee
2026-07-26 04:56:28
1
sikander2536
🥳KHUSHAL KHAN🥳 :
second last end q k last may mery sansain hi ni hugy meray pass anyway wow🥰
2026-07-26 05:51:28
2
rashidahmad5915
🔥🌹رشيد احمد درويش🌹🔥 :
✌️اها
2026-07-25 20:55:26
1
attitude8028
🍁مـــرجــان☄️ :
اظہار پہ بھاری ہے خاموشی کا تکلم حرفوں کی زبان اور ہے آنکھوں کی زبان اور 🍁مـــرجــان☄️
2026-07-26 04:24:01
12
numan.ch146
Numan Ch :
آنکھوں سے تیرے خواب کو کھونے کا دل ہوا، کل رات تنہا تھا! میرا رونے کا دل ہوا، ۔ میں نے بچھڑ کے چُن لیا تنہائیوں کا ساتھ، کیسے تمھارا غیر کا ہونے کا دل ہوا...
2026-07-25 19:15:53
18
kashifniazi846
صاحب محترم ✨ :
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس چاک پہ کوزہ رکھوں خاک بناؤں واپس تھا تیرا حکم تو میں جنت سے زمین پر آیا ہو گیا ہو ختم تماشہ تو میں جاؤں واپس ☹️
2026-07-25 20:23:12
35
nisar92931
KHAN G :
پہلو میں ھو جو دل ، تو ذرا پوچھ کے بتا کل تک تمہاری آنکھ کا تارا نہیں تھا میں اس شخص سے نباہ تیرا کیوں نا ھو سکا جس کی وجہ سے تجھ کو گوارا نہیں تھا میں دل ہی میرا نصیر ! بغاوت پہ تل گیا باہر کے دشمنوں سے تو ہارا نہیں تھا میں
2026-07-25 20:31:22
11
amk.689
تہی دست :
وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
2026-07-25 19:16:54
18
shaziakulsoom44
بنت حوا :
اس نے اک بار کہا کوزہ گری سیکھنی ہے ہم کبھی چاک کبھی خاک میں تبدیل ہوۓ
2026-07-25 19:43:36
18
umairkhani14
Umair khan Jadoon :
ڈریں ایسے ہمدرد سے جو آپ کے دکھ صرف اس لیے سنتا ہے تاکہ آپ کی کمزوریوں کا نقشہ تیار کرکے آپ کو ذلیل کرسکے یاد رکھیں ہر کندھا سر رکھنے کے لیے نہیں ہوتا
2026-07-26 06:40:09
6
blackwolf13
꧁◊✸🥀 مرزا بابر 🥀 ✸◊꧂ :
🔥🔥UFff
2026-07-26 08:29:15
1
rahman.khan5528
Rahman khan :
" پھر ہم نے سیکھی دنیاداری۔ پہلے ہم بھی بات کے پکے ھوا کرتے تھے۔
2026-07-25 15:51:49
10
rajput321y
🌹💞محترمہ 💞🌹 :
🕊️🥀:❤️‍🩹کانپتی رہ گئی بات ادھوری ہونٹوں پر الوداع کہنے والا شاید بہت جلدی میں تھا 🥺
2026-07-26 08:08:25
1
khairulibrar15
Ibrar :
کتنی کوشش کے بعد ہار مانی ہے میں نے تمہیں کیا لگتا ہے تمہیں یُوں ہی جانے دیا۔
2026-07-26 05:44:35
3
amirmuhammad725
Amir Muhammad :
،ابھی بھی وقت ہے مانو"!! اِرادہ.......... ملتوی کر دو ،..........,...🍂🌧️
2026-07-26 01:49:22
4
iamzee_shan5
ZEeشAN🌹🌱 :
بہت خوب تر 💔
2026-07-26 05:24:55
2
raah_e_zeesat_0.4
♡𝐒𝐨𝐚𝐳-𝐞-𝐌𝐨𝐡𝐚𝐛𝐛𝐚𝐭♡ :
wallah🔥
2026-07-26 03:44:05
1
king.umarbinkhatab7
👑𝒱𝒾𝓀𝒾𝓃𝑔👑 :
2026-07-25 21:11:08
2
waqasibrahim94
Waqas Ibrahim :
کومنٹ کرنے کے لئے الفاظ نہیں ہیں واہ
2026-07-25 19:57:37
6
samiullah.chaudhry
محمد سمیع اللہ چوھدری :
oye zalim kaha sy li h yeh wording 🥹😫
2026-07-25 18:56:22
4
choudhary____1
⇝ 𝘿𝙧𝙚𝙖𝙢 𝙃𝙪𝙣𝙩𝙚𝙧 ⇝ :
caption bhej Dain__🎀🫠
2026-07-25 15:18:45
3
alonefoji456
🫀 :
ایک روز دل کے درد کا بہانہ بنے گا اور چلتے بنے گے درد بھی اور اہلِ درد بھی
2026-07-25 21:41:35
5
To see more videos from user @writerfeelings0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About