@fatimakidslearning: 🌸 استاد علم کی روشنی دیتے ہیں۔ آئیے اپنے بچوں کو سکھائیں کہ ہمیشہ اپنے استاد کا احترام کریں، ادب سے بات کریں اور ان کے لیے دعا کریں۔ یہی اچھے اخلاق اور اسلامی تعلیمات کا حصہ ہے۔ 🤍 #FatimaKids #IslamicKids #TeacherRespect #GoodManners #IslamicEducation
ان کی ویڈیوز پہ غور کیا جائے اور یہ بولنے میں تو اچھی چیزیں بتا رہے ہیں لیکن انہوں نے جو ادھر ادھر چیزیں بنائی ہوئی ہیں ان کے اوپر کچھ نہ کچھ غلط غلط لکھا ہوا ہے
2026-07-26 00:35:05
0
💞 شہزادی💞 :
پیچھے جو سندری لگی ہے اس کے اوپر اللہ محمد اور تیسرا نام کچھ اور لکھا ہے یہ غلط بنا رہی ہیں چیزیں بولنے میں تو ٹھیک ہے لیکن جو ادھر ادھر چیزیں ہیں نا اس پہ غلط چیزیں لکھ کے ہمارے بچوں کو دکھائی جا رہی ہیں
2026-07-26 00:34:33
0
sarfarazwaince.117 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 14:57:04
0
Malik shab :
❤️❤️❤️
2026-07-26 06:17:54
0
To see more videos from user @fatimakidslearning, please go to the Tikwm
homepage.