@kpk_mano804: ہم سب ایک دوسرے سے زیادہ گندے ہے۔ لیکن ہم خود کے کردار پر پردہ ڈال کر دوسروں کو رسوا کر نا بہتر سمجھتے ہے۔ سب سے زلیل اور علیظ وہ شخص ہیں۔ جو اگلے کونچھادکھانے کے لئے اسکی ماضی پر برباد کرے #viwesproblem🥹💔 #foryou #viralvideo #foryoupage