شریعت میں جتنا حکم شاگرد کو ہے کہ وہ اپنے استاذ کا احترام کرے اتنا ہی استاذ پر لازم ہے کہ وہ اپنے شاگردوں کا احترام کرے۔۔۔
2026-07-26 04:49:13
43
💯💯🔥Abdul Rehman💯🔥 :
اللہ تعالیٰ کا کلام اتنا آسان نہیں ہے بڑی بڑی مارے سہنی پڑتی ہیں تب جا کر کہیں حافظ قران بنتا ہے بندہ اج یہ جو بچہ رو رہا ہے کل اپنے استاد کو وہ دعائیں دے گا جو اس کو ماں باپ نے بھی نہیں دیا ہوگا
2026-07-27 09:53:45
20
ishfaq Ahmmad 674737 :
ارے بھائی بچوں کو ڈانٹ کے وقت کے وقت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر میں ڈالا کریں
2026-07-26 01:21:50
12
جامعہ تعلیم القرآن کا طالب علم :
فضول کمینٹ نہ کریں جو نظم ساتھ لگی ھے اسے غور سے سنیں🦻کیا کیا انعام اللہ نے رکھا ھے کچھ قربانی تو دینی پڑے گی استاد اپنی ذات کے لیے کسی بچے پر سختی نھیں کرتا اس میں بچے کا اپنا فائدہ ھے اللہ سب کو سمجھ عطا کرےاستاد بہتر سمجھتا ھے
2026-07-31 10:40:01
8
m bilal :
قاری صاحب بچوں کو نہ مارا کرے میں صرف مار کی وجہ سے بھاگا تھا اور حفظ نہیں کرسکا
اور مار بھی دوسروں کو پڑھتی تھی
2026-07-27 15:05:57
8
MÄÖLñÄ MÚHÄMMÄÐ WÄQÄR ÄHMÄÐ :
مدارسِ میں یہ موبائل پر پابندی ہونی چاہیے یہ آئے روز کیا تماشا لگا رہے ہیں
2026-07-26 18:44:25
8
A. J :
qari sahib bht marte hain qasm se
2026-08-07 15:20:28
1
Muhammad Saleem :
ماشاءاللہ سونا مار کھا کر زیور بنتا پھر خوب صورت لگتا ہے
2026-07-30 06:05:34
3
Malik Arslan1122 :
بچوں استاد اپ کے ساتھ ظلم کرتا ہے تو مجھے بتاؤ
2026-08-07 11:53:53
1
جمشید علی :
🤲👍✔️🤲
2026-08-01 16:18:03
2
🦋 islamic prince🦋 :
میرے ساتھ بھی ایسے ہوتا ہے
2026-07-29 09:44:34
4
🙏🇵🇰🙏 :
قاری صاحب بچوں سے پیار کیا کرو ان کو مارا نہیں کرو
2026-07-27 12:44:11
5
Saith Salman :
❤️❤️ماشاءاللّٰه
2026-07-30 06:56:02
1
Asif ansari :
علیکم السلام علیکم قاری صاحب احتیاط کریں اس سچویشن کی ویڈیو بنانے میں اپ یہ دیکھیں کہ اگر ایسی سچویشن کی ویڈیو اپ بنائیں گے تو جو بچے مدرسے جانا چاہ رہے ہیں وہ بھی نہیں جائیں گے میری بات کو سمجھیں جزاک اللہ
2026-08-04 07:43:30
3
آصف معاویہ 🥀313 :
قاری صاحب بچوں کو نہ مارا کرے میں صرف مار کی وجہ سے بھاگا تھا اور حفظ نہیں کرسکا
اور مار بھی دوسروں کو پڑھتی تھی
2026-08-06 14:57:03
2
Hafiz Umair :
اچھا رب کی شان ہے جب مجھے منزل میں زیادہ غلطیا اجاتی میں رونے لگ جاتا تھا 🤣😂😂
2026-07-26 01:01:39
6
KhanZaman Kohati :
بعض طلباء جب استاذ کے پاس آتے ھے تو معصوم بن جاتے ھے اور جب چلے تو شرارتی بنتے ھے خیر اللہ ث سب طلباء کو کامیاب کریں 🤲💔🤲💔🤲💔🤲💔
2026-07-28 17:40:31
5
جمشید علی :
مَا شَاءَٱللّٰهُ
2026-08-01 16:04:39
1
عشقِ تنها_🌹👤 :
is leye dawat-e-islami is ma fav 🥰
2026-07-27 19:01:58
4
ملنگ جان Ab :
ظلم،زیاد،نہ،کیا،کرے،حافظ،
2026-07-26 02:39:09
5
MIRAJ_QURESHI :
Mujhe Ye Smjha Ni Atii Ye Log Bacho Ko Marty Q Hein
2026-07-26 01:19:23
2
amirsohail0103 :
Mash Allah
2026-08-05 11:54:01
1
Islamic Video :
Mashallah
2026-08-07 05:01:13
1
اsaimawan 920ا۔ اکوال :
بچوں کو نہیں مرا کرو قاری صاحب
2026-08-26 09:54:04
1
حافظ محمّد ہاشم علی 💙🥰 :
yah to Koi maar Nahin hai
2026-08-05 09:21:57
1
To see more videos from user @rashidbaloc342, please go to the Tikwm
homepage.