@couplegoles55: Khushbo tumhare payar ki... #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #entertainment #90ssong #CapCut #unfreezemyaccount

꧁♛CoupleGoals♛꧂
꧁♛CoupleGoals♛꧂
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 25 July 2026 15:09:06 GMT
4057
418
109
87

Music

Download

Comments

ainul.hak1
Khan ji NPL [malaysiya 🌺🌹🌹 :
your video is really beautiful and so sweet talking about you too much better than you think so lovely feeling well 😊 💕 💖 ❤️☺️💜
2026-07-25 15:50:38
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
اے میرے دل کسی سے بھی شکوہ نہ کر اب بلندی پہ تیرے ستارے نہیں غیر کا ذکر کیا غیر پھر غیر ہے۔۔ جو ہمارے تھے وہ بھی اب ہمارے نہیں 🌹❤️✍️✍️
2026-07-25 16:18:04
1
mohsin.arif452
مسٹر راو :
ماشاءاللہ شہزادی ھو آپ کا سنگھار انمول ھے شہزادی پر آپ کی خوبصورتی تو چاند نے چاندنی پوچھا سورج نے اپنی کرنیں سے پوچھا ساون نے برسات سے پوچھا بھول کلیاں نے خوشبو پوچھا پوچھا زمین نے بادلوں سے پوچھا گلستان نے پہاڑوں سے پوچھا سمندر نے لہروں سے پوچھا درختوں نے ھوائیں سے پوچھا دل کی دھڑکن ھو تم روح کا سکون ھو تم رات کی چاندنی ھو صبح کی روشنی ھو تم جنت کی حور ھو تم سادگی آپ کی بے مثال ھے آپ سات آسمانوں کی شہزادی ھو
2026-07-26 17:24:43
2
jalalukhan98
jalaluddin khan :
دی صدائیں بار بار ہر بار کس جگہ پہ۔۔۔ میں نے تم کو پکارا نہیں ۔۔ٹھوکری یوں کھلانے سے کیا فائدہ صاف کہہ دو کہ ملنا گوارا نہیں🌹❤️✍️✍️
2026-07-25 16:23:56
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
اس نے ہم سے پوچھا تیری رضا کیا ہے کیوں کرتے ہو اتنی محبت وجہ کیا ہے کیسے بتاؤں اس کو میری خطا کیا ہے جو وجہ سے کرے محبت اس میں مزہ کیا ہے❤️🌹✍️✍️
2026-07-25 16:08:50
2
jalalukhan98
jalaluddin khan :
پل پل انتظار کیا اس پل کے لیے۔۔ وہ پل ایا بھی تو ایک پل کے لیے اب ہر پل دعا ہے۔۔ اس پل کے لیے ۔۔۔کاش پھر ا جائے وہ پل ایک پل کے لیے🌹❤️✍️✍️
2026-07-25 16:12:14
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں میرے لیے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا🌹🌹✍️✍️
2026-07-25 16:27:13
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
حقیقت تو بن نہ سکے خیر خواہ بن کے ا جانا محفل سجے جب بے وفاؤں کی تو حصہ لینے ا جانا تیرے لیے جلایا میں نے خود کو وقت ملے تو راکھ پر تماشہ کرنے ا جانا❤️🌹✍️✍️
2026-07-25 15:48:31
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں بات ہوتی ہے دلوں تک تو سہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں🌹❤️✍️✍️
2026-07-25 16:19:01
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
اج ائے ہو تم کل چلے جاؤ گے یہ محبت کو اپنی گوارا نہیں عمر بھر کا سہارا بنو تو بنو دو گھڑی کا سہارا ۔۔سہارا نہیں🌹❤️✍️✍️
2026-07-25 16:21:10
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
کوئی رلاتا ہے کوئی ہنساتا ہے دل میں رہنے والا دل توڑ ہی جاتا ہے بڑا مشکل ہو جاتا ہے بنا ان کے جینا جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ جاتا ہے🌹❤️✍️✍️
2026-07-25 16:07:48
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
غم کو انعام وفا بھی تو نہیں کہہ سکتے ہم محبت کو خطا بھی تو نہیں کہہ سکتے یہی کہہ دیتے ہیں اب تجھ سے بچھڑ کر خوش ہیں اور کچھ اس کے سوا بھی تو نہیں کر سکتے🌹❤️✍️✍️
2026-07-25 15:47:14
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا تم لوٹ اؤ گے اتنا یقین ہے مجھ کو میرے لیے کچھ وقت نکالے رکھنا🌹❤️✍️✍️
2026-07-25 16:26:04
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
حق ہے خوشبو تمہارے پیار کی اتی ہے پون میں کیا دل کو چھونے والا گانا لے کے ائے ہیں جناب بہت رنگین ہے موسم بھی حسین ہے گوری بھی نمکین ہے اچھا لگا سن کے دیکھ کے🌹❤️🌹❤️
2026-07-25 15:43:15
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
یوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے یوں چاند کے پہلو میں ستارے نہیں ہوتے ہم اس لیے کرتے ہیں اپ کی فکر کیونکہ دل کے قریب سارے نہیں ہوتے🌹❤️✍️✍️
2026-07-25 16:09:56
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
جانا کدھر تھا نہ جانے کہاں بڑھ رہا ہوں۔ دوسروں کی قسمت لکھنی تھی خود کی لکیریں پڑھ رہا ہوں ۔۔۔۔ غصہ سب سے ہے۔۔۔۔ پر خود سے لڑ رہا ہوں۔۔۔ حاصل تو نہیں کیا کچھ ۔۔۔ پھر کیا کھونے سے ڈر رہا ہوں ۔۔۔ ان دھڑکنوں پہ مت جانا زندہ ہوں مگر اندر سے مر رہا ہوں❤️🌹✍️✍️
2026-07-25 15:50:54
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
کبھی خاموشی بہت کچھ کہہ جاتی ہے تڑپنے کے لیے بس یاد رہ جاتی ہے کیا فرق پڑتا ہے دل ہو یا دیا ۔۔ جلنے کے بعد صرف راکھ رہ جاتی ہے✍️✍️❤️🌹
2026-07-25 16:10:43
1
ainul.hak1
Khan ji NPL [malaysiya 🌺🌹🌹 :
🌹🌹🌹
2026-07-25 15:51:20
1
shazadmashi.shaza
mashi :
ojaan
2026-07-29 03:12:21
1
abdul.basheer7
Abdul basheer :
Nice
2026-07-29 14:20:10
1
user2295484803810
user2295484803810 :
Hy Me sadqy Tari hr ada py mrty hn Ham so bar
2026-07-30 09:56:45
0
usmanbhatti15u0
UsmanBhatti1856 :
💖💖💖💖💖💖
2026-07-27 17:13:02
1
anji_lifeline
"💖Life line💗 :
So
2026-07-25 17:05:01
1
ainul.hak1
Khan ji NPL [malaysiya 🌺🌹🌹 :
💐💐💐
2026-07-25 15:51:53
1
To see more videos from user @couplegoles55, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About