@khakzada370: بیعت کیے بغیر موت جاہلیت کی موت ہے عربی میں بیعت کا معنی بیچنا ہے۔ یعنی بندہ ایک پختہ عہد کے ذریعے اپنی جان و مال کسی کے تابع کر دیتا ہے یعنی ہمیشہ اسی کی اطاعت کرنے کا عہد باندھتا ہے۔ جیسا کہ اللہ نے ارشاد فرمایا: لوگوں میں کچھ ایسے ہیں جو اپنا آپ بیچ ڈالتے ہیں اللہ کی رضا کے لیے اور بیشک اللہ اپنے ان بندوں پر بڑی شفقت والا ہے۔ لہذا معلوم ہوا کہ اللہ کی رضا بیعت کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی (البقرة 207) اسی لیے اللہ نے فرمایا: اللہ راضی ہو گیا ان مومنوں سے جنہوں نے درخت کے نیچے آپ ﷺ سے بیعت کی (الفتح 18) اور بیعت تو دراصل اللہ کے ساتھ کی جاتی ہے جیسا فرمان الہی ہے کہ: اے نبی ﷺ جن لوگوں نے آپ سے بیعت کی دراصل انہوں نے اللہ سے بیعت کی۔ ان کے ہاتھ پر آپ کا ہاتھ درحقیقت اللہ کا ہاتھ تھا۔ اب جو اس عہد کو توڑے گا اس کا وبال اس کی اپنی ہی ذات پر ہو گا اور جو اللہ سے کیے عہد سے وفا کرے گا تو اللہ عنقریب اس کو اجر عظیم عطا فرمائے گا (الفتح 10) اس سے یہ معلوم ہوا کہ قیامت تک جو بھی مومن نبی کریم ﷺ اور آپ کی آل کی بیعت میں آ جائے گا وہ اللہ کا بندہ بن جائے گا اور اللہ اس کی جان و مال کو خرید لے گا جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا ہے: یقینا اللہ نے مومنوں سے ان کے نفس اور ان کے مال جنت کے بدلے خرید لیے ہیں (التوبۃ 111) اور یہی بیعت وہ سعادت ہے جسے کرنے والوں کو اللہ نے قیامت تک یہ بشارت دی ہے کہ: خوشیاں مناؤ اس سودے پر جو تم نے اس سے بیعت کر کے کیا اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے (التوبۃ 111) اسی طرح رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: جو بھی شخص بیعت کئے بغیر مرا تو وہ جاہلیت کی موت مرا (صحیح مسلم 4794) رسول اللہ ﷺ کی اس حدیث سے معلوم ہو جاتا ہے کہ: میں تم میں دو ایسی چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں کہ اگر تم انہیں مضبوطی سے تھامے رکھو گے تو میرے بعد ہرگز گمراہ نہ ہو گے۔ اور یہ دونوں ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں۔ اللہ کی کتاب جو آسمان سے زمین تک لٹکی ہوئی رسی ہے اور دوسرے میرے اہل بیت ہیں (صحیح مسلم 3788) سو آؤ اہل بیت سے وابستہ ہو جائیں آؤ ان کی اطاعت سے کامیابی پائیں وصلی الله على سيدنا محمد خاتم النبيين والنبأ العظيم وعلى آله وصحبه وازواجه وسلم اجمعين ______________________

وصل یار
وصل یار
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 25 July 2026 16:24:41 GMT
16845
2223
69
184

Music

Download

Comments

uk.queen4828
Uk queen🇬🇧 :
beshak
2026-07-26 18:55:16
1
stalishbiker
stalishbiker :
Haq Najeeb Bahoo Sach Najeeb Bahoo 🙏🏻🙏🏻🙏🏻💚💚
2026-07-27 00:06:48
1
hanifmsm8
Hanif khan MSM :
اللہ ھو
2026-07-25 17:24:48
2
muhammadhanifqadri9128
MUHAMMAD.HANIF.QADRI.786 :
بے شک بے شک جو اس پہ شک کرے گا اس کا ایمان قائم نہیں
2026-07-25 20:48:42
2
its.musa496
It's Musa♥️ :
بیشک 🙏 🙏
2026-07-26 08:15:15
2
shahnawaz.wahab
KHUWAJA FAIZ ALI SHAH CHISHTI :
BE SHAK
2026-07-26 02:33:32
2
sadaeduroodsharif
صدائے درود شریف :
سبحان اللہ حق سچ قربان مرشدی یا الشاہ مفتی پیر جمال الدین بغدادی صاحب قادری قلندر روات شریف اسلام آباد
2026-07-26 17:45:42
1
qasim_khan9999
Qasim خان :
💯
2026-07-26 03:41:30
2
user764957338
چاند علی :
🌹🌹🌹
2026-07-26 17:39:53
1
muhammad.ijaz399
Muhammad Ijaz awan🇵🇰🇹🇷 :
❤️❤️❤️
2026-07-25 21:00:56
2
rain.drop19
Rain Drop :
❤️❤️❤️
2026-07-25 18:23:03
2
muhammadhanifqadri9128
MUHAMMAD.HANIF.QADRI.786 :
💗💗♥️❤️❤️❤️🙏🙏🙏❤️♥️♥️💗💗♥️❤️❤️❤️♥️💗💗💗♥️❤️❤️🙏🙏♥️♥️💗♥️❤️❤️🙏❤️♥️💗❤️❤️💗💗
2026-07-25 20:48:18
2
abbasmajboor09
Abbas :
❤️❤️❤️
2026-07-26 00:23:04
2
user8616888273
Muhammad Irfan :
🥰🥰🥰
2026-07-26 01:35:58
2
arslangujjar861
Arslan Gujjar :
💕💕💕
2026-07-25 17:05:54
2
maliksahbaz143
🥀(ℳℛ)👉 (ℳᎯℒℐᏦ)🥀 :
❤️❤️❤️
2026-07-26 11:52:18
1
mhussainmalik25
🥀M Hussain 💫🇵🇰🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 15:33:40
1
mirza_sameer751
Aseela da Shoqi :
🥺🥺🥺
2026-07-26 19:01:38
1
rawal.sab21
Farhan Ali :
🥰🥰🥰
2026-07-26 15:27:46
1
mr.koja295
8-24_25🥺💔 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 15:48:00
1
chzainali6281
chzainali6281 :
🌹🌹🌹
2026-07-26 07:32:23
1
imtiazhussain0212
⚜️ اِمتیاز حسین ⚜️ :
❤️❤️❤️
2026-07-26 13:30:17
1
itx.mehboob4
itx.mehboob❤️‍🔥 :
❣️❣️❣️
2026-07-26 10:10:13
1
meharasghar5600
Mian Asghar Ali chisthi :
💞💞💞
2026-07-26 15:06:47
1
12345678901234t6772
Malik sajid :
🥰🥰🥰
2026-07-26 09:19:39
1
To see more videos from user @khakzada370, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About