★SHARJEEL★ ✍🏼
تیرا اپنا تھا جانم کوئی غیر تو نہیں پیتا ہوں شرابیں کوئی زہر تو نہیں نام نہ چلے کوئی ایسا شہر تو نہیں میرے بعد جو تو وہ میرے بغیر تو نہیں لڑکھڑا کے چل پڑے ہیں کھڑے تو نہیں ڈگمگا گئے ہیں لیکن ڈرے تو نہیں دامن پہ ہیں داغ جو کہ دھلے ہی نہیں تو بھول گئی ہم بھولے سے بھی بھولتے نہیں میرے یار بدل گئے تھے یا میں بدل گیا میں گر گر کے گر گر کے پھر سنبھل گیا بکھر گئے سب تھک اجے اب انصاف کے یہاں ایک طرف گیا قاضی ایک طرف بدل گیا اب ڈھونڈتی پھرے گی اپنے اور تو شکار ایک سوچ مار دیتی ایک تو جو دیتی مار ادھر یار بھی وہ کر گئے جو دشمن نہ کر سکا لگ کے گلے میرے کمر پہ کر گۓ وار
★SHARJEEL★ ✍🏼
2026-07-26 17:26:08
0
🇮🇹 عبدالرحمن 🇵🇰BUTT⚜️💛 :
👍👍👍
2026-07-26 18:30:03
0
𓆩♡𓆪 𝑺𝒐𝒏𝒈 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒊𝒏𝒈 :
♥️♥️♥️
2026-07-26 16:18:03
0
🍂 :
@🤍
2026-07-26 14:00:40
1
عبداللہ 👑😎 :
😘😘😘
2026-07-26 13:43:59
0
legend 🔥 boy 💯 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 13:39:49
0
Mizii boy :
🥰🥰🥰
2026-07-26 11:21:46
0
𝗟𝗘𝗢 ⚡ :
💗💗💗
2026-07-26 07:56:05
0
Meerab Haider Khan Tareen :
🥰🥰🥰
2026-07-25 21:27:35
0
H M Ali :
🥰🥰🥰
2026-07-25 21:07:55
0
🫴..ᛕꫝꪖꪗꪖꪑ..❤️🔥 :
😌😌😌
2026-07-25 18:33:55
0
عبداللۂ اشرف :
❤️❤️❤️
2026-07-26 20:40:31
0
To see more videos from user @theunknowneyeseditz, please go to the Tikwm
homepage.