@x11m.___.chuchu: *معجزہ وہ لمحہ ہے جب تمہاری ٹوٹی ہوئی دعا آسمان تک پہنچتی ہے، جب آنسو عبادت بن جاتے ہیں، جب دل کا یقین تقدیر بدل دیتا ہے🫀* *اللہ کے معجزے دکھنے کے لیے آنکھوں کی نہیں، ایمان کی ضرورت ہوتی ہے☺️۔* *وہ معجزہ کسی صورت میں آسکتا ہے👀* *کسی اچانک خوشخبری کی صورت میں🌸* *کسی انسان کے روپ میں جو تمہارے دکھ سمجھ لے😌،* *یا کسی ایسی آسانی میں جو ناممکن لگ رہی تھی🥹* *یاد رکھو، معجزے ہوتے ہیں،* *بس تم یقین رکھو، صبر کرو، اور دل سے کہو🫶🏻🫀* "*میرا رب قادر ہے، وہ چاہے تو پل بھر میں سب بدل سکتا ہے۔"*♥️🫠 *Behsak*👍🏻❤️💯 *🕊️⃝🌸𓆩⍣͢ChUcHu🩷⃝🧸* #trending#likes#foryou#rainbow