یہ واقعہ موجیانوالہ منڈی بہااؤالدین کا ھے ذاکر اقبال شاہ بجاڑ والے نے کہا تھا
2026-07-26 04:45:16
20
ARSHAD NIAZI :
یہ مولانا صاحب محرم کی فیس 14 لاکھ روپے لیتے ہیں ذاکرین پر تنقید کیوں کرتے ہیں
2026-07-26 06:36:35
12
Malik Ali Hasnain :
میں نے خود آپنی آنکھوں سے دیکھ ہے آج کل جو ذاکرین عظام کی فیس ہے وہ عام مومن بندہ ان کو نہیں پڑھا سکتے منہ مانگی نیاز مانگتے ہیں اور اپنے مرضی کے وقت اور جہاں زیادہ ملے اس کے ساتھ صحیح سلام دعا کرتے ہیں ۔ جہاں کوئی مومن جائز نیاز دے وہاں دوبارہ نہیں پڑھتے۔ اور دوسرا جھوٹی روایات اور عزاداری اب ریاکاری زیادہ اور عبادت کم ہوتی ہے ۔ آج کل کا نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے کہ مصائب جن کو نہیں سمجھ آتا وہ اٹھ کھڑے ہوں کر ڈرامے کرنے شروع کر دیتے ہیں ۔ جو چیز ہم کو کرنی چاہیے تھی کہ ممبر پاک پر کون ذاکرین عظام اور علماء حقدار ہیں جن کے پاس کوئی مکمل احکام کے واجبات، قرآن کی تلاوت، حدیث اور حقیقت پر مبنی مصائب ہونا چاہیے۔ آج کل جو مجالس عزا کا حال یہ ہے مومن مومن نے ایک دوسرے کا گریبان پکڑا ہوا ہے۔ خدا ہم سب کو حقیقی معنوں میں عزاداری سید الشہداء کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور امام زمانہ کے سپاہی میں شامل فرمائیں آمین
2026-07-26 09:59:56
6
باوا سید حاشر صالح عباس :
ھمارے ایک ذکر نے ۔۔۔۔ دس محرم الحرام کی مجلس عزا کا کچھ بھی نہیں لیا تھا
2026-07-26 09:29:16
9
shani.malik :
ik molanaa shb my abhi chehlum guzraa nahi. or hmaary pass sunna Hy 9 lakh rupy men poora ashraa 2027 ka done Kia Hy.
yehan Myra maqsad 4 lakh waly ko defend kernaa nahi Hy..
bus poochnaa yeah Hy k in molana shb k mutabiq 9 lakh lany waly ashraa molanaa shb ly rhy hen kiaa wo theek Hy ya ghallat
2026-07-26 16:38:41
0
Momin Malik :
:محترم علامہ صاحب! ایک گزارش ہے کہ اگر کوئی ذاکر اپنی مجلس یا ذکر کے لیے پہلے سے اپنی اجرت طے کرتا ہے، مثلاً کہتا ہے کہ میری اجرت اتنی ہے، اور مومنین بھی اپنی خوشی اور رضامندی سے وہ رقم دینے پر آمادہ ہیں، تو براہِ کرم اسے گناہ قرار دینے کے لیے قرآن، رسولِ اکرم ﷺ یا ائمۂ معصومینؑ کا کوئی واضح اور معتبر فرمان پیش فرمائیں۔
ذاکر بھی اپنا وقت، سفر اور دیگر اخراجات صرف کرتا ہے، اور مومن اپنی خوشی سے اس کی محنت کا معاوضہ دیتا ہے۔ اگر آپ کے نزدیک اجرت طے کرنا یا لینا شرعاً گناہ ہے تو براہِ کرم اس کی واضح دلیل بیان فرمائیں، تاکہ مومنین بھی سمجھ سکیں کہ حکم کی بنیاد کیا ہے۔
اور آپ 9 یا 10 محرم کے لین دین کو بھی گناہ قرار دیتے ہیں تو اس بارے میں بھی واضح دلیل پیش فرمائیں۔ کیونکہ اسی دن مومنین نیاز کے لیے گوشت، چاول، سبزی، دودھ، مصالحہ اور دوسری ضروری اشیاء خریدتے ہیں۔ کیا ان کا یہ لین دین بھی گناہ شمار ہوگا؟ اگر نہیں، تو پھر ذاکر کی اجرت طے کرنے اور عام خرید و فروخت کے درمیان شرعی فرق کیا ہے؟
اور اگر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ 10 محرم کو دکان کھولنے یا خرید و فروخت کرنے والا یزیدی لشکر میں شامل ہے، تو براہِ کرم معصومینؑ سے اس بات کی معتبر روایت بھی پیش کی جائے۔ محض کسی بات کو گناہ یا یزیدی عمل قرار دینا کافی نہیں؛ ایسی نسبت کے لیے واضح اور معتبر دلیل ضروری ہے۔
ہم کسی کی توہین یا مخالفت برائے مخالفت نہیں چاہتے۔ صرف اتنا عرض ہے کہ اگر کوئی عمل واقعی حرام یا گناہ ہے تو قرآن و معصومینؑ کی معتبر دلیل کے ساتھ سمجھا دیں۔ دلیل ہوگی تو ہم بھی سنیں گے، سمجھیں گے اور قبول کرنے کی کوشش کریں گے۔
ایک گزارش: ذاکروں سے ذاتی نفرت یا اختلاف کی وجہ سے ذکر و مجالس کی مخالفت نہ کریں۔ ذاکر سے اختلاف اپنی جگہ، لیکن ذکرِ اہلِ بیتؑ اور مجالسِ امام حسینؑ کو نشانہ بنانا الگ بات ہے۔ ذرا غور کریں کہ کہیں کسی فرد سے اختلاف کرتے کرتے ہم خود ذکرِ حسینؑ کی مخالفت تو نہیں کر رہے۔
اور آخر میں ایک سیدھا سا سوال: آپ ویڈیو میں فرما رہے ہیں کہ آپ نے یہ بات خود کتاب میں پڑھی ہے کہ 10 محرم کو کاروبار یا لین دین کرنے والا یزیدی لشکر کے ساتھ ہوگا۔ براہِ کرم وہ کتاب کا نام، جلد، صفحہ اور روایت کا حوالہ بھی بتا دیں، تاکہ ہم بھی اصل عبارت دیکھ سکیں۔ اگر یہ واقعی فرمانِ معصومؑ ہے تو ہمیں دلیل کے ساتھ قبول کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں؛ لیکن ایسی سخت نسبت بغیر اصل حوالہ کے کرنا مناسب نہیں۔
2026-07-26 19:14:46
0
👑Raza Thaheem👑 :
Waseem Baloch wo h
2026-07-25 19:02:52
5
Akhtar Abbas :
main ny bhe majils krwani hai Rabul sani main to ap jnb hazri dy gy ky
Address tumba district khanewall main chanu
2026-07-26 04:37:43
0
Zakir Meesam ul abbas512 :
yh log khud ghlt hy kl is mjlis ky lea 10 safar aik ghrib Zakir NY 10 mnt tym manga kaha Mt ana hum ni ni phraanaaa plz Banian or azdar bhi Kuch Kyl krin
2026-07-26 10:17:05
0
Bahadar Shah Bahadar :
جی السلام علیکم علامہ صاحب مجلس کروانا چاہتا ہوں اپ مجھ سے کتنا ہدیہ لو گے
2026-07-28 17:34:57
1
زہرا بتول 🥀 :
اب کسی میں اخلاص نہیں رہا سب نے کاروبار بنایا ہوا مقابلہ ہو رہا مولویوں اور ذاکروں میں کون زیادہ سخت پڑھتا کس کی مانگ زیدہ ہے عوام بھی نام والے بندے کو اپنی بلے بلے کے لیے بلاتے
2026-07-26 12:16:46
6
🔥ZBx🔥 :
Waseem Baloch NY 4 lakh demand ki thi
2026-07-26 08:39:12
4
M M Hussain Mehdi :
Mashallah right 💞💞💞😭😭
2026-07-26 18:27:11
1
تبسم نیازی :
مولا حسین مجھے اتنا رزق دے کہ میں 10لاکھ دو گا
2026-07-27 18:19:00
1
ijaz Hussain :
جیو سید بادشاہ
2026-07-26 11:02:39
1
Safeer Abbas :
Sachi maolana
2026-07-26 07:42:59
1
باوا سید حاشر صالح عباس :
اپنی مجلس عزا پڑھیں
2026-07-26 09:28:06
1
official 512 :
in molna shb ka nambr mil jya ga ?
2026-07-26 03:56:21
0
❤️Dar :
اس نے کم بولا ۔۔۔اور مومنین زیادہ پسند اسے کرتے ہیں جو زیادہ پیسے لیں
2026-07-26 03:05:14
5
✧༝ 𝓡𝓪𝓳𝓪 𝓱𝓪𝓼𝓷𝓪𝓲𝓷 ༝✧ :
shah g mejles ka kia lata he marbani ferma ker rosni dala
2026-07-26 08:19:45
0
sajid hussain2485 :
بانی کو بھی چاہیے تھا کسی موذن سے کہتا کہ اذان سننی ہے
2026-07-26 18:20:38
1
Âfẓ̌ââĺ ƙĥòƙĥâř :
ھمارے علاقہ میں بھی ایک سید صاحب کو دسویں کی رات کی مجلس کا کہا گیا تو شاہ صاحب نے کہا ڈیڑھ لاکھ لوں گا ،
2026-07-26 05:04:20
2
Dr.arif.khurshid :
کیا سچ بیان کیا ہے
2026-07-26 00:56:34
3
Safeer e Aza S M Ali Bukhari💞 :
kamal Syed
2026-07-26 02:45:07
1
To see more videos from user @shani.majalis.point514, please go to the Tikwm
homepage.