@user4905419201352: خديجه بنت السعودية 🇸🇦🇸🇦🇸🇦#مجرد________ذووووووق🎶🎵💞 #الترند #الجديد #🌹🌹🌹🌹🌹🌹 #مجرد________ذووووووق🎶🎵💞

خديجه بنت السعودية 🇸🇦🇸🇦💃
خديجه بنت السعودية 🇸🇦🇸🇦💃
Open In TikTok:
Region: YE
Saturday 25 July 2026 16:39:59 GMT
7392
268
9
13

Music

Download

Comments

user4827668456577
آلمےـجےـنےـونےـ آلمےـريےـديےـ :
تےـشےـتےـيےـ تےـجےـنےـنےـيےـنےـيےـ
2026-08-05 20:51:13
1
user7314275903018
فضل صالح :
قوه
2026-09-23 10:45:38
0
user551771272113
الازرق :
قوة
2026-08-23 18:23:23
1
fakheraii
صلي على محمد :
حلوه
2026-07-25 16:49:22
1
user1201808166655
حمدان صالح دردمو :
جوا
2026-08-03 19:14:25
1
ilyes.kadri1
إلياس قادري :
🥰🥰🥰
2026-07-28 10:42:58
1
mohamme.abbas2
Mohamme Abbas :
🥰
2026-08-01 06:35:50
1
user1039134415928
القلب الحنون :
💋💋💋
2026-08-04 18:06:30
1
user9241590902281
ابو فهمان صبيحي :
❤️❤️❤️
2026-09-25 00:05:25
0
To see more videos from user @user4905419201352, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پورا ہفتہ مسلسل مصروفیت میں گزرا تھا کل جمعرات کو میں نے اسپین سے لایا ہوا لوڈ دوپہر بارہ بجے جرمنی میں خالی کیا تھا، اور چونکہ اگلا لوڈ موجود نہیں تھا اس لیے صرف دو کلومیٹر دور ایک پارکنگ میں جا کر آرام کر لیا۔ ورا ہفتہ غیر معمولی مصروف گزرا تھا، اس لیے دل میں یہ اطمینان تھا کہ اب کام کا دباؤ کم ہو جائے گا۔ آج جمعہ صبح دس بجے مینیجر نے نیا لوڈ بھیج دیا۔ مجھے جرمنی میں ہی 84 کلومیٹر دور جانا تھا اور وہاں سے 24 ٹن ویسٹ پیپر لوڈ کر کے لکسمبرگ بارڈر سے پہلے موجود ری سائیکلنگ کمپنی تک پہنچانا تھا۔ میں ساڑھے گیارہ بجے لوڈنگ پوائنٹ پہنچ گیا اور تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعد لوڈ مکمل ہو گیا۔ لوڈ ہونے کے بعد مجھے اچھی طرح معلوم تھا کہ آج جہاں بھی رکا، وہی میری 45 گھنٹے کی ویک اینڈ بریک کی جگہ ہوگی۔ مسئلہ یہ تھا کہ چائے کی پتی، بسمتی چاول، لال مرچ اور کئی ضروری چیزیں ختم ہو چکی تھیں۔ کافی تلاش کے بعد مجھے میونخ میں ایک انڈین ہول سیل ویئر ہاؤس مل گیا۔ میں ٹرک ویئر ہاؤس کے اندر کھڑا کر کے اندر گیا تو دو پنجابی لڑکے ملے، انہوں نے مسکرا کر کہا کہ جو چاہیے لے جائیں، صرف گوشت نہیں ملے گا۔ میں نے اپنی ضرورت کی چیزیں لیں اور 73 یورو کا بل بنا۔ سامان لے کر نکلا تو دل خوش تھا کہ کم از کم ویک اینڈ کے لیے سب انتظام ہو گیا۔ راستے میں دوستوں سے فون پر باتیں بھی ہوتی رہیں اور شاید یہی وجہ تھی کہ میں وہ کام بھول گیا جو میں ہمیشہ کرتا ہوں، یعنی روٹ چیک کرنا۔ جب صرف 50 کلومیٹر باقی رہ گئے تو نیویگیشن نے بتایا کہ آگے سنگل اور پہاڑی سڑکیں شروع ہونے والی ہیں۔ یہ سنتے ہی میری خوشی آدھی رہ گئی۔ دل میں فوراً خیال آیا کہ اگر آگے پارکنگ نہ ملی تو 45 گھنٹے کہاں گزاروں گا؟ آخرکار ان لوڈنگ پوائنٹ سے 36 کلومیٹر پہلے ایک سنسان پارکنگ ملی جہاں نہ روشنی تھی، نہ پانی اور نہ واش روم۔ میں رک تو گیا ہوں، مگر ابھی تک فیصلہ نہیں کر پایا کہ بریک یہیں شروع کروں یا بہتر جگہ کی امید میں آگے بڑھ جاؤں🥰🚚🇵🇰🇪🇺

About